Janan Teri Ulfat Ki Qasam By Kashish Khan
Janan Teri Ulfat Ki Qasam By Kashish Khan
Genre : Revenge Based | Rude Hero Base | Romantic Novel
Download Link
کیا ہوا؟؟؟ شی از آلرائیٹ؟ وہ نیہا کے پاس آگیا پاس آگیا اس نے دیکھ لیا تھا کہ
یہ نیہا کی کمی ہیں۔ مار کر پوچھ رہے ہیں خیریت ہے ؟ وہ خونخوار انداز سے
اس کی طرف مڑی۔ وات وہ اس کے انداز پر ہکا بکا رہ گیا بالکل بھی آشنائی نہ تھی
نگاہوں میں۔ دیکھیں یہ غلطی سے ایکسیڈنٹ ہوا ہے آپ ہاسپٹل چلیں انہیں لے کر آئیں
میرے ساتھ ۔ وہ اس کے بد تمیزانہ انداز کو فراموش کر کے بولا کیونکہ اس نے
دیکھ لیا تھا کہ آنٹی کے سرے بلیڈنگ ہو رہی تھی وہ انہیں اٹھانے کے لئے جھکا مگر
نہانے تیزی سے اس کا ہاتھ جھٹک دیا۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ گاڑی چلانا سیکھیں
پھر چلا ئیں اور آنکھوں میں ایک نمبر کا چشمہ پہلی فرصت میں لگوا میں کیونکہ
روڈ پر چلتے انسان آپ کو نظر نہیں آتے ایسے بے حس لوگوں سے مجھے سخت نفرت ہے
اور جب اپنی بے حسی کی نظر کسی کو کر ہی چکے ہیں تو ساتھ میں خوبصورت لڑکی
کو دیکھ کر ہیرو بنے پہنچ گئے یہ گھٹیا حربے کہیں اور آزمائیے گا سیکسی وہ وہ شعلے
برساتے لہجے میں اسے سکتی آگ میں دھکیل کر ٹیکسی میں چلی گئی۔ وہ بری طرح کھول کر
رہ گیا انتہائی ریش انداز میں ڈرائیونگ کرتا وہ گھر پہنچا۔ می! آپ نے میری تصویر پہنچا دی
تھی کیا نیہا کے گھر وہ انتہائی سنجیدگی سے ان کے روبرو تھا۔ نہیں بیٹا ! آج جانے
کا ارادہ ہے تو دوں گی کیوں ؟ وہ حیرت سے دیکھنے لگیں۔ آپ میری تصویر مت دیجئے گا
وہاں اور شادی میں ایک ہفتہ تو رہ گیا ہے اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے ویسے
بھی وہاں سے تو تقاضہ نہیں ہواناں ” وہ لمبے لمبے ڈگ بھرتا کمرے میں چانا گیا۔
یہ گھٹیا حربے نہیں اور آزمائیے گا خوبصورت لڑکیوں کو دیکھ کر بیرو بنے
پہنچ گئے ایسے بے حس لوگوں سے مجھے سخت نفرت ہے ۔
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕