Gehraaiyan By Ujala Naz

Download Link

۔ ماما سامنے کھڑی اسے سوالیاں نظروں سے دیکھ رہی تھیں ۔۔ جبکہ اس نے اب یہ تصویر ان کے سامنے کی تھی ۔۔

’’ عزت ۔۔ عزت بچانے کے لئے آپنے اپنی بیٹی کو خاموشی سے دفنا دیا ماما ۔

مگر کونسی عزت ؟ ‘‘ ماما کے چہرے کے تعصورات بدلے تھے

وہ حیرانگی سے اپنے سامنے کھڑے اس وجود کو دیکھ رہی تھیں جو انکی بیٹی کا تھا ۔۔

مگر یہ آنکھیں ؟ یہ جزبات ۔۔ یہ تعصورات ۔۔ اس حسین مجسمے میں یہ دراڑیں ؟ یہ انکی بیٹی تو نہیں تھی ؟؟

’’ وہ عزت ۔۔ جو کبھی تھی ہی نہیں ۔۔ وہ عزت جسے اس دنیا کے خوبصورت

لوگوں نے نوچ لیا ماما ۔۔ کوئی عزت نہیں ہے ماما ۔۔۔ کوئی عزت نہیں ہمارے پاس ۔۔

کسے بچائینگی آپ ؟ بتائیں ماما ۔۔ کسے بچائینگی آپ ؟ ‘‘ وہ ایک دم اپنی ساری ہمت ۔۔

سارا ضبط توڑتے ہوئے چلائی تھی ۔۔ اور سامنے کھڑی اسکی ماں ۔۔۔

ہاں ۔۔ ٹوٹ چکی تھی ۔۔ انکی ہمت بھی ۔۔ انکا صبر بھی ۔۔ انکی برداشت تھی ۔۔

اور سب ٹوٹ کر گر گیا تھا ۔۔ اسکی ماں کے وجود کے ساتھ ہی ۔۔

سب زمین بوس ہوگیا تھا ۔۔۔۔ اور اب ۔۔۔ کچھ نہیں بچا تھا ۔۔ یہ آخری رشتہ بھی ۔۔ یہ آخری زندگی بھی ۔

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *