Gumnaam By Ujala Naz
Gumnaam By Ujala Naz
Genre : suspense , thriller , crime , Romance , life , love and reality
Download Link
تم پاگل ہو ۔۔ اس ملک کا سب سے ٹاپ کلاس کا پینٹر تمہیں پینٹنگ کرنا سکھائے گا ؟
سیریسلی لیانہ ؟ وہ کوئ عام سا پینٹر یا ٹیچر نہیں ہے”
” جانتی ہوں ۔۔” لیانہ اب مسکراتے ہوئی کھڑی ہوئ ۔۔ رخ اب کھڑکی کی جانب تھا ۔۔
” وہ عام نہیں ہے ۔۔ اس کے رنگ بہت گہرے ہیں ۔۔ اسکے انداز اوروں سے بہت مختلف ہیں ۔۔
اسکے الفاظ دل پر اثر کرتے ہیں ۔۔ وہ واقعی عام نہیں ہے ۔۔ اسی لئے تو مجھے پسند ہے۔۔”
جانے کن خیالوں میں گم اس نے کہا ۔۔ اور اسکے اس انداز پر سمرین کچھ سنجیدہ ہوئ ۔۔
” وہ تمہاری دسترس میں نہیں ہے لیانہ ۔۔ تم میں اور اس میں بہت فرق ہے ۔۔ وہ آسمان ہے اور تم زمین ۔۔
” یہ محبت کس کام کی ؟” اسکے سوال پر لیانہ نے پلٹ کر اسکی جانب دیکھا ۔۔ مسکراہٹ گہری ہوئ ۔۔
” محبت کام ہی کی تو نہیں ہوتی۔۔ یہ تو ناکارہ ہوتی ہے ۔۔ اوریہ ناکارہ محبت ، انسا ن کو کسی کام کا نہیں رہنے دیتی ۔۔
مجھے اس ناکارگی سے عشق ہے”
اور لیانہ کے جواب پر سمرین نے افسوس سے سر ہلایا ۔۔
” تم واقعی ناکارہ ہوچکی ہو لڑکی ۔۔ وہ کبھی نہیں مانے گا بلکہ صاف انکار کر دیگا “
میں جانتی ہوں انکار کر دے گا” “
“جانتی ہو تو قدم ہی کیوں بڑھا رہی ہو ؟”
“قدم نہیں بڑھاؤنگی تو انکار یا اقرار تک کیسے پہنچونگی ؟ پہنچونگی نہیں تو ہمیشہ یہی کھڑی رہ جاؤنگی ۔۔
محبت میں قدم بڑھا کر سوال کرنا بہت ضروری ہوتا ہے سمرین ۔۔
یہ بہادری پیدا کرنی پڑتی ہے ۔۔ سوال کرنا پڑتا ہے تاکہ اسکے منہ سے
اقرار یا انکار سن لیا جائے ۔۔ جواب جو بھی ہو ۔۔ دل میں پھر پوری زندگی کے لئے
کوئ کسک نہیں رہتی ۔۔ دل میں کوئ کاش نہیں رہتا کہ کاش ! میں نے ایک بار سوال تو کیا ہوتا ؟
اس لئے مجھےسوال کرنے دو ۔۔ یہ بہت ضروری ہے”
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0305 2248344
Account name: Sadia Hassan
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕
ناول کا تعارف
Gumnaam Ujala Naz کا لکھا ہوا ایک اردو ناول ہے جس کی کہانی جرم اور ایکشن، معصوم ہیروئن، خوبصورت محبت اور پراسرار راز جیسے موضوعات کے گرد گھومتی ہے۔ اگر آپ کو ایسی کہانیاں پسند ہیں تو یہ ناول آپ کے لیے ایک اچھا انتخاب ہے۔
Ujala Naz کے 8 ناول ناولستان پر موجود ہیں۔ قارئین میں ان کے ناول Mere Har Khuwab Ki Tabeer Ho Tum، Koi Sath Ho اور Crystal Eyes خاص طور پر پسند کیے جاتے ہیں۔
آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
Frequently asked questions
What categories is this novel listed under?
This novel is listed under Crime Thriller and Innocent Heroin.
Where can I read Gumnaam By Ujala Naz?
The reading content is available in the Read online section of this page.