Wabastagi by Zehra Abbas Urdu novel cover
615.4kViews
#812Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Wabastagi By Zehra Abbas

Rate this novel

Wabastagi By Zehra Abbas

Genre : Age Difference  | NovelCousin  |  Love Story Based 

Download Link

زونی ۔۔۔ میری جان میری زندگی میرا سب کچھ ۔۔۔
وہ اسکے آگے گھٹنے ٹیک کے بیٹھ گیا ۔۔۔
نیلی بھیگی آنکھوں کے آگے اسکا غصے سے لال رنگ ماند پڑ گیا ۔۔۔
وہ اسکے ہاتھوں کو تھام کر جھک گیا ۔۔۔
زونی کے چہرے پہ فاتحانہ مسکراہٹ در آئ ۔۔۔
میر کے دل کی ریاست کی حسین ملکہ ۔۔۔
تم مجھے ڈانٹ کے نہیں پڑھاؤ گے ۔۔
اور میں جو بھی بولوں وہ بھی منگا کے کھلاؤ گے 
اور اور ۔۔۔وہ جلدی جلدی سوچ رہی تھی ۔۔۔
اور تم بس میری محنت پہ پانی پھیرتی رہو گی
  ۔۔۔
میر نے اسکی ناک کو دبا کے چھیڑا ۔۔۔
وہ منہ پہ ہاتھ رکھ کے ہنس پڑی ۔۔۔
اسکے بھرپور وجود کے سامنے زونی کی نازکی کھلی پڑ رہی تھی ۔۔ 
میر نے آنکھوں ہی آنکھوں میں اسے جذب کیا ۔۔ 
 میں چیٹنگ کرلوں گی ، اور آرٹس سے انٹر کرلوں گی خیر ہے ۔۔۔ زونی نے چٹکیوں میں معاملہ اڑایا ۔۔
 ہیں ہیں ۔۔۔ میر نے آنکھیں گھمائیں ۔۔۔
میں تمھیں ڈاکٹر بنانا چاہتا ہوں 
تم مجھے بیوی بنا لو بس ۔۔۔زونی شرارت سے بولی ۔۔
بڑی تو ہوجاؤ پہلے ۔۔۔ میر نے وارفتہ لہجے میں بولا ۔۔۔۔
 جب تم بڑی ہوگی تو میں صرف تم سے شادی کروں گا صرف تم سے ۔۔۔ 
میر نے اسکے ہاتھوں کو دبایا ۔۔ 
وہ یک ٹک اسے دیکھے گئ ۔۔۔

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

Wabastagi Zehra Abbas کا لکھا ہوا ایک اردو ناول ہے جس کی کہانی عمر کے فرق والی محبت، کزن میرج اور معصوم ہیروئن جیسے موضوعات کے گرد گھومتی ہے۔ اگر آپ کو ایسی کہانیاں پسند ہیں تو یہ ناول آپ کے لیے ایک اچھا انتخاب ہے۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Age Difference and Cousin Marriage Based.

Where can I read Wabastagi By Zehra Abbas?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *