Tum Se Muhabat Lazim Hai Janaa By Ujala Naz

Download Link

’’ کون ہے ؟ مجھے کب واپس بھیجے گے آپ لوگ ؟ ’’ اس نے کہا تھا آواز میں گھبراہٹ تھی

پر کوئی جواب نہیں آیا تھا بس کوئی تھا جو اسکا دوسرا ہاتھ کھول رہا تھا وہ محسوس کر سکتی تھی یہ ایک مردانہ ہاتھ تھا

’’ کو۔۔ کون ہے آپ ؟ ’’’ وہ اس لمس سے مزید گھبرا گئ تھی اب وہ ہاتھ کھلتے ہی کھڑی ہوئی تھی

وہ شخص اب بھی اس کے سامنے تھا وہ محسوس کر سکتی تھی

’’  منگنی کر رہی تھی نہ تم آج ؟ ’’ اسنے کہا تھا اسکی آواز میں موجود سختی نے اسے پل بھر کے لئے ڈرا دیا تھا

’’ سوچ بھی کیسے لیا کہ کسی اور کے نام کی انگوٹھی ان ہاتھوں میں آسکتی ہے ’’ اس نے اب اسکا ہاتھ پکڑا تھا

’’ ہاتھ چھوڑے میرا ’’ وہ اپنا ہاتھ چھڑوانا چاہتی تھی مگر گرفت مضبوط تھی

’’ آج تو ہاتھ چھوڑ دونگا میں مگر ’’ اس نے اسکے ہاتھ کی تیسری انگلی میں ایک رنگ پہنائی تھی

’’ یہ یاد رکھنا تم یہ ہاتھ لے کر جہاں بھی جاؤگی۔۔ یہ ہاتھ اور تم میری ہی رہوگی

اور اگر تم نے کسی اور کو اس تک رسائی دی تو ’’ وہ اس کے تھوڑا قریب آیا تھا

’’ تو آج نکاح کیا ہے اگلی بار رخصتی ہوگی ’’ وہ کہہ کر اس سے دور ہوا تھا شاید پلٹا تھا اور پھر دوبارہ رکا تھا

’’ تم پندرہ منٹ میں اپنے گھر پر ہوگی اور تمہاری منگنی تم نے کیسے روکنی ہے

یہ تمہارا مسئلہ ہے پر یہ قصہ ہمیشہ کے لئے ختم ہونا چاہیے ’’

وہ کہہ کر چلا گیا تھا اور وہ وہی سہمی کھڑی تھی وہ نہیں جانتی تھی کہ یہ کیا ہورہا ہے ؟

دروازہ پھر کھلا تھا اور اسے بازو سے پکڑا گیا تھا اس بار وہ خاتون تھی

’’ چلو گھر جانا ہے ’’’ وہ اسے لے کر باہر آئی تھی

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *