(ZHD-CNVL) Zuhad by Rida Saleem

Novel Genre: After Marriage, Islamic Based Story

آپ کو یہ نکاح قبول ہے ؟ ” نکاح خواہ کی آواز اس کے کان میں گونجی ۔ وہ آف وائٹ رنگ کا شرا

اور قمیض جس پر گولڈن رنگ کا کام ہوا تھا اپنے بیٹھی تھی ۔ سر پر دو پٹا

گھونگھٹ کی مانند لیا ہوا تھا ۔ قبول ہے ” اس کی آواز میں لڑکھڑاہٹ نہیں تھی ۔
آپ کو یہ نکاح قبول ہے ؟ ” ایک بار پھر پوچھا گیا ۔
قبول ہے ” اس نے پھر اپنا فیصلہ نہیں بدلا ۔
آپ کو یہ نکاح قبول ہے ؟ “آخری دفعہ اسے موقع دیا گیا ۔
قبول ہے ” اور وہ اپنے فیصلے پر اٹل رہی ۔ نکاح نامے پر دستخط ہوئے ۔ سب نے ایک دوسرے کو

مبارک باد دی ۔ اور جن کا نکاح ہوا تھا وہ اپنی اپنی جگہ اپنی اپنی سوچوں میں مگن تھے ۔

Download Link

Direct Download

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *