Mera Mujrim Bna Mehram By Aina Ahmad
Mera Mujrim Bna Mehram By Aina Ahmad
Genre : | Gangster | Rude Hero | Kidnapping | Forces marriage
اونہوں۔۔ نا نا میری جان یہ کام نہیں کرنا۔۔ تمہاری یہاں سے نجات کا ذریعہ نہ صرف میں ہوں بلکہ اتنی
جو بصورت لڑکی قاتل کے نام سے جانی جائے یہ بھی مناسب نہیں لگتا۔۔ اس نے اس کے گلدان والے
ہاتھ کو موڑ کر اسکے دوسرے کندھے سے لگایا اور اسکی پشت اپنے سینے سے لگا کر اس کے کان کے قرب سرگوشی نما آواز میں بولا۔۔
اسکی بات پہ ایہا کے آنسو نکل آئے جو اسکی بے بسی کی انتہا پہ ہونے کا ثبوت تھے کیا چاہتے ہو
تم مجھ سے۔۔ آنسوؤں کے درمیان بولنے سے اسکا گلا رندھ سا گیا۔۔ شش۔۔ آنسو نہیں۔۔
مجھے آنسو بلکل پسند نہیں اور تمہارے تو میں ویسے بھی برداشت نہیں کروں
گا۔
اسکا رخ اپنی طرف موڑ کر اس نے پیار سے اسکے آنسو صاف کیے۔۔
پلیز مجھے جانے دو۔۔ بمشکل آنسو ضبط کر کے وہ بولی۔۔
بھلا محرم کو بھی کوئی جانے دیتا ہے۔۔ اسکے طرز تخاطب پہ اب ایہا چونکی۔۔
تم ۔۔ شاکر کی سی کیفیت میں وہ اسے دیکھ رہی تھی۔۔
ہاں میں ۔۔ اسکے تاثرات پر وہ مسکرایا جبکہ ایہا اپنے جھٹکے سے اس سے پیچھے ہٹی۔۔
تمہاری ہمت کیسے ہوئی مجھے محرم کہنے کی۔۔ ہاں۔۔ تم جانتے نہیں شاید میں ایس پی شاہ دل کی منگیتر ہوں۔۔
اور تم آگئے ہو مجھ پہ اپنا حق جتانے۔۔ اتنے دنوں کی ٹنشن کا غبار تھا جو اب نکل رہا تھا۔۔
کس ایس پی کی بات کر رہی ہو تم ۔۔ وہ جو تمہیں بھول کر ایک عدد نکاح کر چکا ہے۔۔
اور تم سے انجان بنا پھرتا ہے۔ مجھے حیرت ہے تم نے ایسے وقت میں اس پنوتی انسان کو یاد کیا۔۔

Download Link
Direct Download
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕