Manzoor E Nazar By Jiya Abbasi

Genre : Age Difference | Contact Marriage | Hijabi heroine |  Handsome |  Gangster Hero

” رات آٹھ بجے میرا نکاح ہے۔ تیاری کر لے گا قاضی صاحب کو بلا کر نکاح پڑھانے کی۔

” آئینور نے ایسے بتایا جیسے موسم کا حال بتا رہی ہو مگر رخسار بیگم کے لیے یہ بات گویا کسی دھماکے سے کم نہ تھی۔
” کیا !! یہ کیا بول رہی ہو ؟ کس سے نکاح ہے؟ مجھے بتاؤ آخر ہوا کیا ہے؟؟ بولو اس طرح تم مجھے

پریشان کر رہی ہو ۔ ” اسے کچھ نہ بولتے دیکھ وہ پریشانی سے بولیں۔
” اپنے باپ کی جان کے بدلے خود کو بیچ آئی ہوں۔۔ سن لیا آپ نے؟

” آئینور نے چلا کر کہا۔ رخسار بیگم اپنی جگہ ششدر رہ گئیں۔

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *