Koi Tum Sa Nahi By Isha Khan

Genre : Age difference |  forced Marriage | Rude Hero | Happy Ending

لائٹ اوف کر دو مجھے نیند آئی ہے اگلا حکم دیتا وہ بیڈ پر لیٹ چکا تھا
آپ کو جب مجھ سے اتنی پرابلم تھی تو کیوں کی شادی ؟” آخر کار اسے ہوش آہی گیا
” کہا تو ہے بوجھ ہو تم بس اس لیے ” ایمان کو حقارت سے دیکھتا اس کی روح کو چھلنی کر گیا

تو اس بوجھ کو اپنے سر پر کیوں لاد لیا عاشر پرویز ؟ تم انکار کر دیتے میری ؟ تم انکار کر دیتے

میری زندگی کیوں برباد کی تم نے ” ایمان کو سمجھ نہیں آرہی تھی یہ سب شادی

کے بعد کیوں بول رہا ہے وہ “

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *