Subas e Hub By Rafia Aziz

Genre: love story| czn marriage | hero(police officer)|  heroin ( writer)

زندگی محبوب کے سنگ بہشت ہے!
تاریخ کے پنوں نے ایک اور داستانِ محبت کو قلم بند کیا،شہرِلاہور کی گلیوں سے لے کر سوات کے پربتوں تک کی
داستانِ عشق!

Sneak Peak 

وہ اس کی طرف پلٹا دائیں ہاتھ سے فون کان سے لگائے وہ اب قہقہہ لگا کر ہنس رہا تھا۔

قدم قدم چلتا وہ اس کی جانب آنے لگا۔ مہک کو اپنا دل ڈوبتہ محسوس ہوا۔
یہ جادو گر ہے ہاں جادو گر جو اپنے سحر میں کر لیتا ہے۔“ وہ تیزی سے اس کے ساتھ سے ہوتی

سیڑھیوں کی جانب بڑھنے لگی جب اس کی کلائی مضبوط گرفت میں آگئی۔ اس نے گردن موڑ کر محراب کو دیکھا۔

فون کان سے لگائے وہ اس کو نظروں میں بسائے اس کی کلائی پکڑے کھڑا تھا۔

نیم روشنی میں دونوں کا عکس مدھم تھا۔ مہک کا ڈوپٹہ سر سے ڈھلک کر شانوں پر ٹھہرگیا

محراب میرا ہاتھ چھوڑیں۔“ محراب نے ہاتھ چھوڑ دیا۔ لو چھوڑ دیا۔“
کیوں بلایا ہے؟“‘ آواز سخت تھی۔ وتم نے نانی کو رخصتی کے لیے منع کیا ہے ناں؟“ نہیں!“‘

وہ اپنا ڈوپٹہ سر پر رکھ رہی تھی۔ جھوٹ مت بولو۔“

مہک پلٹ کر منڈیر کے پاس آگئی. وہ اس کا چہرہ نہیں دیکھنا چاہتی تھی۔

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *