Rishte Mohabbat Ke By Misbah Khalid

Genre :  Childhood Marriage, Caring and Gentleman Hero, Comedy based, Social Issues Based, neighbours Based, Innocent Heroin, Family Based, Friendship Based, Adventurous based, Some Tragedy based, Harassment based


چ
ھوڑو بچی کو تم لوگ کہاں لے جارہے ہو اسے چھوڑ دو ورنہ اچھا نہیں ہو گا“

دو یہ لڑکے کہاں سے آگ نے باس انھوں نے تو ہمیں دیکھ لیا ہے اب کیا کریں“
ابے چھوڑ اس آفت کو گاڑی میں آکر بیٹھ نکلتے ہیں “
او کے باس چھوڑ دیا چلو “
سعد ذایان انیک تینوں بھائی کی دو پہر کے وقت اسکول سے واپس آرہے تھے

شدید گرمی کی وجہ سے سڑک پر سنناٹے کا راج تھا
ایک معصوم بچی کی چیخوں ! چیخوں پکار نے دو پہر کے سناٹے کو توڑا
کچھ لوگ ایک معصوم گڑیا کو اغوا کر کے لے نجارہے تھے وہ تھی

گڑیا خود کو چھڑوانے کے لیے ہاتھ پاؤں مار رہی تھی شور مجارہی تھی

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *