Kya Karu Dard Kam Nahin Hota By Ume Hani

Genre : Tawaif Based and Rape Based 

اچھا۔۔۔۔۔ تو رات گزارنی ہے تو نے۔۔۔ دیکھ ہوا ابھی والی کا سودا ہو چکا ۔۔۔۔ لیکن باقی کی بھی کسی “

سے کم ناہی ہیں بس نور جہان بیگم پیسوں میں تول بھاوں نہیں کرتی ۔۔۔۔ ” وہ حتمی انداز سے ہاتھ ہلا کر بولی
رات نہیں … ہمیشہ کے لئے چاہیے “روٹی روئی آنکھوں سے وہ لڑکا بے بسی سے با مشکل بولا تھا مگر نور

” جہاں کو تو گویا سانپ سونگھ گیا تھا کچھ دیر تذبذب کی ہو کر اسے دیکھنے لگی
دیکھ لڑکے میں اگھر تو یہ چھو کریاں ہی چلاتی ہیں۔ ہمیشہ کا سودا نہیں کر سکتی میں “نور جہاں نے ”
مدافعانہ انداز سے کہا
میں اپنا سب کچھ بیچ کر بہت سارے پیسے لایا ہوں ۔۔۔۔ بس ایک چھوٹا سا مکان ہی بچا ہے میرے ” پاس اور جاں کی آنکھیں پھرے چمکیں ؟
کہیں محبت وجبت کا چکر تو نا ہی ہے بیوا”
وہی ہے۔۔۔ بہت محبت کرتا ہوں اتنی کے اب رو نہیں سکتا اس لئے اپنی کل متاع بیچ کر آیا ہوں ”
دیکھ میں ایک رات کے پچاس ہجار لیتی ہوں ۔۔۔۔ بیچنے کا سوچ بھی لوں تو کیا دے گا تو”

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *