Emotional Drama, Forced Marriage Based, Possessive Hero, Revenge Based Novels, Romantic Urdu Novels, Rude Hero Based, Suspense Thriller

Junoon E Ghairat By PC Novel20980

"اس لڑکی کی قیمت بتاؤ مجھے۔۔۔۔۔" "میں آپ کے سارے کام کر دوں گی، بس میری عزت کا سودا نہ کریں۔" "چیک پر اپنی مرضی کی رقم لکھ لو اور ہٹ جاؤ میرے سامنے سے۔" "مجھے مار دیں لیکن میری عزت بخش دیں۔" "وہ اس کے مرحوم دوست کی بہن تھی… اور اس کی عزت کی حفاظت اب ارقم کی غیرت بن چکی تھی۔" "میرم کو یقین تھا کہ وہ خرید لی گئی ہے، مگر وہ نہیں جانتی تھی کہ ارقم اسے خریدنے نہیں، بچانے آیا تھا۔۔
Continue reading
Emotional Drama, Emotional Fiction, Social issues Based, Tawaif Base

Raqs E Zindagi By Zunira Riaz Novel20968

"ایک گنہگار ہوں!" "گنہگار مسجد جائے، اللہ کے سامنے گڑگڑائے، معافی مانگے۔" "میں تمہارا گنہگار ہوں، میں نے تمہیں اس گندگی نما جیل میں پھینک کر گیا تھا۔" "یہ تمہاری نادانی تھی؟" "لوگ میرے پیچھے بھاگتے ہیں، میرے پیر پڑتے ہیں، لیکن اس کوٹھے پر آنے والے ہر مرد کو میں نہیں، میرا جسم نہیں، میری روح نہیں، میرا رقص بھاتا ہے۔" "تمہیں لگتا ہے زبردستی کی معافی سے تم بچ جاؤ گے؟" "اب بھی تم اپنا مفاد چاہتے ہو زیاج، اپنا مفاد!" "جاؤ، تمہیں معاف کیا میں نے۔"
Continue reading