Tawaif Zaat Hai Meri by Aliyana Shah

Genre : Emotional Heart Touching Story | Love story | Rude Hero Based

چل لڑکی اٹھ تجھے آج شاہ صاحب کی خدمت کے لیے شاہ جی نے خود چنا ہے آج کی رات تو نے

ان کو خوش کرنا ہے اور یاد رہے اگر مجھے شاہ جی کی جانب سے تیری کوئی شکایت ملی تو مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا
چندہ بائی بڑے غصیلے انداز میں اپنے سامنے کھڑی خوبصورت سی لڑکی سے مخاطب تھے

تھی جو اس وقت دنیا جہاں سے مافیہا اپنی زندگی کے بارے میں سوچ رہی تھی اپنے لاڈ اٹھوانے

والی وہ پیاری سی گڑیا آج ٹوٹنے جارہی تھی۔۔۔ کیا یہ تھا اس کا مستقبل اس قدر تاریک اس کی غلطی ہی کیا تھی محبت کرنا

۔۔۔۔۔ وہ بھی ایک ایسے شخص سے جو بچپن سے ہی اس کی ذات کا مالک رہا تھا

وہی آج اسے اس مقام تک لے آیا تھا جہاں اس کے پاس جینے کے لیے یہی آخری راستہ تھا
محبت بھی کیا ظالم شے ہے جس سے ہو جائے وہ خاص ہو جاتا ہے اور جو کرلے وہ خاک ہو جاتا ہے “

محبت جب انسان کو نوازتی ہے تو خوش بخت بناتی ہے اور جب چھیتی ہے تو سانس

تک کا محتاج بنا دیتی ہے یہی تو ہے محبت ۔۔۔ کسی بے مہر سے ہو جائے تو جاں کا آزار بن جاتی ہے۔۔

Download Link

Direct Download

One thought on “Tawaif Zaat Hai Meri by Aliyana Shah

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *