Taqazaye Muhabbat By Maham Mughal

 Genre : Wani Based | Age Difference | Teacher Student based | Suspense and love story | 

تم اپنی فکر کرو تمہارا آج رشتہ کرنے گئے ہیں اور تمہاری ہونے والی بیگم یہاں موجود ہے

پہلے سے ہی میں سوچ رہا تھا کہ اس کو واپس بھیج دیں، ویسے بھی تو اب بالکل ٹھیک ہے۔

جہانگیر اس کو اپنی نظروں میں رکھتا ہوا سرد لہجے میں بولا تو کیف کے حواس معطل ہوئے۔
ویسے میں اس کے ری ایکشن کا انتظار کر رہا ہوں جب اسے معلوم ہو گا کہ اس کا ہونے

والا سیاں جی میں ہوں۔ وہ دانت دکھاتا ہوا شریر لہجے میں بولا تو جہانگیر نے تاسف سے اس کو دیکھا۔
رمثا کو خوب پتا ہو گا کہ تمہیں کیسے ہینڈل کرنا ہے آخر کو ایک ماہ سے زیادہ اس نے جھیلا ہے تم کو۔

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *