Ma Hamani Hastim by Sadaf Ijaz
Ma Hamani Hastim by Sadaf Ijaz
Funny novels | Hero boss based | Innocent heroine based | Rude hero based
“مسٹر شارخ خان موٹر ان کرو بند کیوں کی ہے۔”
“موٹر بجلی سے چلتی ہے اور بجلی کا بل اتا ہے اور یہ بل ہم ادا کرتے ہیں۔”
شاہ رخ کی بجائے جواب مس صاحبہ کی جانب سے موصول ہوا تھا۔
” اور اس کا استعمال بھی صرف تم لوگ ہی کر سکتے ہو۔”وہ شدت ضبط سے دانت پیستا گویا ہوا۔
“آپ صحیح سمجھے ہیں۔” وہاں کمال اطمینان اور بے مروتی موجود تھی اس کا جی چاہا
ایک زور دار جھانپڑ اس کے منہ پر مارے مگر اس وقت تو ایسا ممکن نہیں تھا سو خود کو قابو میں رکھتا بڑے تحمل سے بولا۔
“اوکے بٹ اس وقت تو اسے آن کر دو۔میں واش روم میں ہوں۔”
“کیوں پہلے اس کے استعمال کی ادائیگی پھر یہ چلے گی۔”
وہ وہی سیڑھیوں کے قریب کھڑی تھی روشیل باتھ روم کی کھڑکی نما روشندان سے اس کی تھوڑی بہت جھلک دیکھ سکتا تھا۔
“ہر وقت پیسے۔”
وہ جھنجھلا اٹھا۔
“نہا تو لوں پھر ہی دوں گا یا ایسے ہی باہر نکل کے دے دوں۔”
“موٹر بھی ادائیگی کے بعد آن ہو جائے گی۔”
“مس میں شاور لے رہا ہوں باہر آ کر پیسے دے دوں گا۔”
وہ اس کی ہٹ دھرمی پر بری طرح سے چڑ گیا تھا۔
“ذیادہ فالتو بات نہیں۔”
اس کا گستاخ انداز اسے مزید سلگا گیا تھا۔
“کیسے دوں پیسے کیا یوں ہی۔”وہ قدر رکا پھر گویا ہوا۔

Download Link
Direct Download
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕