Wajib Ul Mohabbat By Maheen Malik

Gangster based | Forced Marriage | Romantic Novels

آپی کیا میں خوبصورت نہیں ہوں ؟ عزہ کا بازو پکڑے وہ جس بچے میں بولی تھی

عزہ کا دل چھلنی چھلنی ہوا تھا ۔ آپی میں نے ساری زندگی اسے پانے کی

دعائیں مانگی میں اور وہ بغیر کسی محبت کے اسے مجھ سے چھین کے لے گئی ۔۔ آخر کیوں ۔ ۔

صرف اس لیے کے میں ڈرپوک ہوں ۔ عزہ ساکت بیٹھی بس اسے سن اور دیکھ رہی تھی ۔ اللہ ۔ ۔

آپی میں مر جاؤں گی ۔ ۔ میں کہاں سے اتنا حوصلہ لاوگی اسکی دلہن کو دیکھنے کا ۔ ۔ ۔

میں تو خود اسکی دلہن بنا چاہتی تھی ۔ میرا دل پھٹ جائے گا ۔

وہ بچوں جیسے بلک بلک کر روتی اسکی گود میں سر رکھ گئی۔

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *