Ek Ana Parast By Tania Tahir

Forced Marriage  | Cousin Marriage | Rude Hero | Romantic Novel 
نہیں بھاگو گی نہ وعدہ کرو وعدہ کرو مجھ سے مجھے چھوڑ کر نہیں بھاگو گی

کسی مرد کو نہیں دیکھو گی کسی کو چھو گی نہیں کسی کو چھونے نہیں دو گی ۔
بتاؤ مجھے ” وہ اسے جھنجھوڑ کر دھاڑا ۔
ن۔۔۔نہیں کرو گئیں میں ایسی نہیں ہوں” وہ کانپتے لہجے میں بولی
م ۔۔۔میں جانتا ہوں تم ویسی نہیں ہو تم ساز ہو عمر کے لیے ساز ۔۔۔
آئی نو ائ نو دنیا کی ہر لڑکی ایک نہیں ہوتی دنیا کی ہر لڑکی ایزہ نہیں ہوتی ناز نہیں ہوتی

میں جانتا ہوں تم ویسی نہیں ہو” وہ بولا اسکا گال تھپتھپا کر بولتا رہا اور پھر اٹھ گیا
ہو ہی نہیں سکتی تم ویسی” اور وہ بولتا ہوا واشروم میں بند ہو گیا
ساز منہ پر ہاتھ رکھ گئ
ہر شخص خود میں اذیت چھپائے ہوئے تھا اور وہ عمر کو شرابی سمجھتی تھی
اسکی چیخ نے آج اسکا دل پھاڑ دیا تھا۔
وہ اپنے دل پر ہاتھ رکھ گئ اور پلٹ پلٹ کر دیکھنے لگی ۔

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *