Kachy Ghary By Tania Tahir

Haveli BASE | Past Story | Multiple Couple | Rude Hero | Revenge Base | Romantic Novel 

اگر تم چاہو تو میں تمھاری ہیلپ کر سکتا ہوں ” مراد نے۔۔۔ اپنی پینٹس کی پاکٹس میں ہاتھ ڈالے اور مسکرایا۔۔

آپ سچ کہہ رہے ہیں ” وہ حیرانگی بڑی بڑی آنکھوں میں سموئے بولی۔۔
ام میس” مراد ہنس دیا اسکے اند از پر بہت شکریابٹ آئی تو ابھی آپ بیزی ہیں اپنے الیکشنز میں۔۔۔

ہم بعد میں پڑھ لیں گے ” اسنے کہا تو ۔۔ مراد جو ۔۔ اس سے بات چیت بڑھا کر کر۔۔ شاد کی معلومات نکلوانے آیا تھا ۔۔۔۔
اور اسے کم و بیش یقین بھی نہیں تھا کہ وہ اس سے بولے گی مگر وہ اس سے بات کر رہی تھی

اور مرادنا چاہتے ہوئے بھی اپنے مقصد سے ہٹ کر اسکی باتوں کے انداز اور بار بار ۔۔۔

بالوں کی لٹ کو پیچھے کرنے پر ایمپریس ہونے لگا تھا۔۔ اور اسنے اس سے اپنے

ایمپریس ہونے لگا تھا۔۔ اور اسنے اس سے اپنے الیکشن اور ووٹ کی کوئی بات نہیں کی اور سر بلا دیا

تھنگیو سوچ سر” وریشہ۔۔۔ بولی تو مراد کا جاندار قہقہ بلند ہوا۔۔
میں تمھار اسر نہیں ہوں “۔ وہ یاد دھیانی کرانے لگا ہمارے ڈیڈی کہتے ہیں اپکو کوئی ایک لفظ بھی سیکھائے آپ کا استاد ہوتا ہے۔۔۔۔
کیا ہم آپکو سرنہ کہیں ” اسکی معصومیت پر مراد کا دماغ جھنجھنا اٹھا تھا۔۔
آپ ہمیں بس مراد کہیں ” وہ اسکے ہی انداز میں بولا۔
وریشہ۔۔۔۔ کی مسکراہٹ سیمٹ گئی مراد کے بھی ماتھے پر ایک بل نمودار ہوا۔۔۔

آپ ہمار ا مزاق بنا رہے ہیں ” وہ اداسی سے بولی
ارے نہیں یار کرنے کچھ ایا بھت ہو کچھ رہا ہے۔۔ اپنی ویز۔۔

کلا جانا یہ جب تمھیں ایشو ہو ” وہ گھیرہ سانس بھر کر بولا۔۔
تھنگیو” وہ مسکرائی اور مراد پیچھے چلنے لگا۔۔۔
آف وہ ہزاروں لڑکیوں سے ملاتا۔۔ مگر شاید پوری یونیورسٹی وریث کے بارے میں بلکل درست تھی

جو اس میں بات تھی وہ یہاں کھڑی ہزاروں لڑکیوں میں بھی نہیں تھی۔۔
وریشہ بہت خوش تھی اب ۔۔۔ اسکا مسلہ جو حل ہو گیا تھا۔۔۔

Download Link

Direct Download

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *