Andhere Chiragh By Salwa Jabbar

Gangster Base | Age  Difference | Multiple  couple | Rude Hero  | Romantic Novel

یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو اپنوں سے ہی ٹھکرائی جاتی ہے لیکن قسمت ایک انجان شخص

کو اس کا شریکِ سفر بنا دیتی ہے۔ یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو خوابوں کے شہر میں

بستی ہے لیکن حادثاتی طور پر اس کا ہمسفر اس کے خوابوں کے شہزادے سے یکسر مختلف ہوتا ہے۔

یہ کہانی ایک ایسے شخص کی ہے جو کسی کی تلاش میں ایسی جگہ جا پھنستا ہے

جہاں سے واپسی نا ممکن ہوتی ہے۔ کیا قسمت اسے سب کے سامنے سرخرو کرے گی

یا اس کی زندگی اسی اندھیری دنیا میں گزر جائے گی؟

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *