Dill Ye Mera By Rimsha Husssain Novel20031
Dill Ye Mera By Rimsha Husssain
-ایک ایسی کہانی جس میں دوستی اور محبت میں سے کسی ایک کو چننا پڑے زندگی میں تو انسان کیا کرے
Love story base | ROMANTIC NOVEL | Innocent Heroin | Happy ending
انسان کو چاہیے کہ وہ دونوں کو اپنے ساته رکھے۔دعا نے کندھے اچکا کر کہا
وہ بھی یہی چاہے پر اس کے بس میں نہ ہوتو۔عمیر نے بے چینی سے پوچها
میں کیا کہوں انسان کی زندگی میں یہ دونوں چیزیں ضروری ہے محبت بھی ایک خوبصورت
احساس ہے جو انسان کو اپنے پاس چاہیے ہوتا ہے اور دوستی بھی سانس کی طرح ضروری ہے
زندگی میں سچا اور مخلص دوست ہر کسی کو چاہیے ہوتا ہے۔پر اگر زندگی میں اگر دونوں میں
سے ایک کو چننا ہوتو آپ دوستی کو چنے اگر محبت آپ کی قسمت میں ہوٸی تو ضرور ملے گی
پر اگر انسان اچها اور مخلص دوست گنوا دے گا تو وہ اتنی آسانی سے نہیں ملے گا۔دعا نے اس کی بات پہ کہا
شاید تم صحيح ہو۔عمیر اس کی بات پہ کہا
آپ پریشان لگ رہے ہيں۔دعا نے عمیر کے چہرے کو دیکه کر سول کیا
مجھے محبت ہوگٸ ہے کسی اور لڑکی سے اور میں اس مرحلے میں ہوں کہ نہ اس کو چھوڑ سکتا ہوں
اور نہ پاسکتا ہوں۔میرے لیے وہ چاند کی طرح ہے جس کی میں بس تمنا کرسکتا ہوں پا
نہیں سکتا کیوں کی وہ سورج ہے جس کو میں دور سے بھی نہیں دے سکتا زیادہ اپنے پاس رکھ بھی نہیں سکتا۔
عمیر کھوۓ لہجے میں کہا۔محبت کے نام پہ دعا کا دل زور سے دھڑکا
آپ نے اس سے اظہار کیا؟دعا نے عام لہجے میں پوچها
نہیں کیوں کی میں نے دوستی کو چن لیا ہے۔عمیر کہتے ہی وہاں سے اٹه گیا شک تھا کہ کہیں
وہ اظہار محبت ہی نہ کردیتا۔جب کی دعا یہ سوچتی رہی کہ کس سے محبت ہے عمیر کو۔

Download Link
Direct Download
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕