Heart Breaker by Rimsha Hussain Urdu novel cover
825.4kViews
#397Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Heart Breaker By Rimsha Hussain Novel20031

Rate this novel

Share this Novel

Download Novel PDF

Download Link 2 — Google Drive

Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.

Read Novel Online

Heart Breaker By Rimsha Hussain

Cousin Marriage based| Islamic based  | Romantic Novel 

چمکتے چہرے کہ ساتھ بیٹھے تھے مریم بیگم بار بار ان کی بلاۓ لے رہی تھی
جو ایک ساتھ بہت پیارے لگ رہے تھے زمان نے گولڈن کلر کی شیروانی زیب تن کی تھی
اور جینا بھی گولڈن کلر کے لہنگے میں بہت خوبصورت لگ رہی تھی
ان کے ساتھ حسن آفاق زمزم اور گل بھی تھی جب کہ فلک آذان کو گھماۓ پھر رہی تھی۔
کجھ دیر بعد امام صاحب امان شاہ اور عرفان احمر کے ساتھ اسٹيج پہ ان کی طرف آۓ اور نکاح کے کلمات پڑھنے لگے۔
کیا آپ جینا عرفان ولد عرفان احمر“”زمان علی ولد علی امان شاہ کو پانچ لاکھ روپے حق مہر سکہ راٸج الوقت اپنے نکاح میں قبول ہے۔۔
قبول ہے۔
جینا نے آنکهيں بند کرکے دھڑکتے دل کے ساتھ قبول ہے کہا۔
کیا آپ۔۔۔۔
قبول ہے
قبول ہے
جینا نے ان کے دوبارہ اور تیسرے دفعے پوچھنے پہ قبول ہے کہہ دیا
اس کے بعد انہوں نے نکاح نام اس کے قریب کیا جس پہ جینا نے کانپتے ہاتھوں ساتھ ساٸن کردیٸے۔
پھر امام صاحب نے زمان سے پوچھا جس پہ زمان پورے بتیس دانتوں کی نمائش کرتا قبول ہے
کہہ گیا اس کے ساٸن کرنے بعد سب لوگ دعائيں مانگنے لگے۔
زمان اپنے دانت کجھ اندر کرو ایسا نہ ہوکہ بڑے اباجان کو غصہ آجاۓ اور تم ساری زندگی
دانتوں سے محروم ہوجاٶ دعا مانگنے کے بعد جب سب اسٹيج سے اتر کہ نیچے گٸے تو حسن اس کے کان کہ پاس بولا۔
اگر اچهی بات نہیں کرسکتے تو اپنا منہ بند رکھو۔زمان مسکراکر امان شاہ پہ ایک نظر ڈالتا بولا۔
میں تو تمہارے بھلے کی بات کررہا تھا۔حسن کندھے اچکاکر بولا۔
زمان تمہاری شادی ہے ایک گانا تو بنتا ہے ہے۔آفاق نے زمان کو کہا
مجھے گانا نہیں آتا۔زمان نے مسکراکر انکار کرنا چاہا۔
اتنا جھوٹ تو نہ بولو۔آفاق نے اس کی طرف دیکھ کر کہا۔

Download Link

Direct Download

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

Heart Breaker ان قارئین کے لیے ہے جو کزن میرج، معصوم ہیروئن اور دینی پیغام والی کہانیاں پڑھنا پسند کرتے ہیں۔ کہانی میں محبت، رشتوں اور زندگی کے امتحانات کو اردو ناول کے روایتی انداز میں بیان کیا گیا ہے۔

Rimsha Hussain کے 9 ناول ناولستان پر موجود ہیں۔ قارئین میں ان کے ناول Ishq E Meharban، Muhabat Ki Nahi Jati اور Dill Muntazir Tera خاص طور پر پسند کیے جاتے ہیں۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Cousin Marriage Based and Innocent Heroin.

Where can I read Heart Breaker By Rimsha Hussain Novel20031?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *