Haal E Dill By Rimsha Hussain

 After Marriage base Novel | Singer Hero| Age Difference  | Family Drama | 

شکرانے نفل ادا کرلے؟آروش واشروم سے باہر آئی تو یمان نے کہا
س۔۔۔اتھ ساتھ؟؟آروش حیران ہوئی۔
جی میری امامت۔یمان نے کہا
ض۔۔۔ضرور۔آروش کی زبان جانے کیوں لڑکھڑائی۔
میں چینج کر آؤں۔یمان اتنا کہتا جلدی سے واشروم کی جانب چلاگیا جبکہ آروش کو اب بھی اپنی قسمت پہ اعتبار نہیں آیا تھا۔
******
شازل شازی کے گال کتنے پیار ہیں اور پُھولے ہوئے نرم سے ہیں دیکھ کر دل چاہتا ہے
چٹا چٹ چوم لیا جائے۔ماہی پرجوش لہجے میں شازل کو بتانے لگی وہ سب اِس وقت اپنے اسلام آباد والے گھر میں موجود تھے۔
ہاں واقع پیارے ہیں اور پُھولے ہوئے نرم سے ہیں دیکھ کر دل چاہتا ہے تھپڑ مارا جائے
ویسے تھپڑ مارنے سے کتنی اچھی آواز گونجے گی جسٹ
امیجن۔شازل اُس کی گود میں شازی کو دیکھ کر بولا تو ماہی نے تاسف سے اُس کو دیکھا۔
آپ سے کسی اچھی بات کی توقع رکھنا فضول عمل ہے۔ماہی نفی میں سراثبات میں ہلاکر بولی۔
اب ایسی بھی کوئی بات نہیں۔شازل نے کہا

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *