Husnul Maab by Marjan Qutab

Second Marriage | Haveli Based | Syed Family | Rude Hero| Painful past of the hero  |  Professor heroin |Businessman hero |Forced marriage

میں سید جبار جس نے آج تک اپنے ضروری کام ، اپنا لف شیڈول، اپنی نیند کسی کے لیے نہیں پس پشت ڈالی ۔۔۔

وہ کیسے اُس کل کی آئی عورت کے لیے اپنی میٹنگ چھوڑ کر چلا گیا، نیند بھول کر کھانا

تیار کرتا رہا، آفس دیر سے گیا۔۔۔ کیسے ؟؟؟ ” لب بھینچ کر اس نے ٹیبل پر نکہ مارا۔
وہ کل کی آئی عورت سید جبار کی بیوی ہے اور حسنہ آنٹی کی تربیت تمہیں اس عورت کے لیے

ایسے رویئے کی ہی ترغیب دیتی ہے۔ وہ باقی عورتوں کی طرح تمہارے لیے غیر نہیں ہے

جو تم خود کے ساتھ اتنی سختی سے پیش آ رہے ہو۔ ” میزان نے سخت حیرانگی کو با مشکل دبا کر

اُسکو جو بات سنجیدگی سے کہی اُس پر سید جبار کی دھڑکن ٹھہر گئی۔ اُسکی ماں کا ذکر ایسے
ہی جبار کی دھڑکنیں روک دیتا تھا۔ وہ ماں جسے اس نے اس دنیا میں سب سے زیادہ چاہے

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *