Tujh Sang Naina Laage by Neelam Riasat Urdu novel cover
969.2kViews
#73Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Tujh Sang Naina Laage By Neelam Riasat Novel20036

Rate this novel

Share this Novel

Download Novel PDF

Download Link 2 — Google Drive

Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.

Read Novel Online

Tujh Sang Naina Laage By Neelam Riasat

Second Marriage |  Childhood Engagement | Cousins Based | Comdey | Romantic Novel 

” سُنو ! مجھے درد ہو رہی ہے ۔ اُٹھ جاؤ!”
اُس نے کہا تو مگر ابسام کی نیند میں خلل نہیں آیا ۔
اس دفعہ اُس نے ہاتھ بڑھا کر ابسام کا شانہ زور سے ہلایا ۔
” گھر جانا ہے ۔۔۔۔ اُٹھو ۔۔۔۔ !! ۔۔”
اب کے وہ فوراً اُٹھ بیٹھا ۔
” یو اوکے ۔۔۔ ؟ ”
” نہیں ۔۔ پلیز ! امی یا خالہ کو فون کرو ۔ ”
امثال کی پُر نم آواز پہ وہ ٹوٹے ہوئے سپرنگ کی طرح بیڈ سے نکلا تھا ۔ پہلے لائٹ آن کی ۔۔ پھر اُسکے پاس آیا ۔
” کیا بہت تیز درد ہے ؟ ۔۔ ”
اس دفعہ اُس نے بس اثبات میں سر ہلانے پہ اکتفا کیا ۔
ابسام اپنا موبائل لیکر کمرے سے نکل گیا ۔
سب سے پہلے ڈاکٹر فرحت کو کال کی ۔ جو اُنہوں نے بڑی لیٹ اُٹھائی ۔ بعد میں پتا چلا

وہ ابھی ہاسپٹل سے آکر سوئی ہی تھیں ۔ جب ابسام کی کال آگئی ۔ پر اُنہوں نے “ابھی آئی !”

کہہ کر فون رکھا ۔ ابسام نے ڈرتے ڈرتے امی کا نمبر ملایا ۔ جو کہ دوسری بیل پہ ہی اُٹھایا گیا ۔
” ہیلو ؟ ۔۔ ”
” امی میں بول رہا ہوں ۔ آپ ذرا واصف کے ساتھ ادھر آجائیں ۔ میں واصف کے فون پہ ایڈریس ٹیکسٹ کر دیتا ہوں ۔ ”
” دیکھا !وہی ہوا نا ۔۔۔ جلدی سے اُسکو ہاسپٹل لے جاؤ ۔

”” ڈاکٹر آرہی ہے ۔ چیک اپ کرکے اگر بولے گی تو ہاسپٹل ہی لیکر جاؤنگا ۔ آپ تو آئیں ۔ ”
” ہاں اب اور کُچھ نہیں تو ماں پر رُعب ڈالو ۔ ”
آدھے گھنٹے بعد دادی نانی دونوں آچُکی تھیں ۔ ڈاکٹر نے بھرپور تسلی دی

کہ ہاسپٹل لے جانے کی ضرورت نہیں ہے ۔ مگر اُن دونوں بہنوں کو ہی بے یقینی تھی ۔
” ڈاکٹر اندر اپنی نرس کے ہمراہ امثال کے ساتھ مصروف تھیں ۔

اور باہر یہ دونوں بہنیں ابسام کو گھیرے بیٹھی تھیں

Download Link

Direct Download

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

Tujh Sang Naina Laage ان قارئین کے لیے ہے جو شادی کے بعد کی زندگی، خیال رکھنے والا ہیرو، کزن میرج اور خاندانی کہانی والی کہانیاں پڑھنا پسند کرتے ہیں۔ کہانی میں محبت، رشتوں اور زندگی کے امتحانات کو اردو ناول کے روایتی انداز میں بیان کیا گیا ہے۔

Neelam Riasat کے 8 ناول ناولستان پر موجود ہیں۔ قارئین میں ان کے ناول Hai Ahle Wafa Ki Reet Alag اور Bhool Hue Hum Say خاص طور پر پسند کیے جاتے ہیں۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under After Marriage and Caring Hero.

Where can I read Tujh Sang Naina Laage By Neelam Riasat Novel20036?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *