- Age Difference
- Army Based
- Cheat Based
- Class conflict
- Cousin Marriage Based
- Crime Thriller
- Digest Novel
- Drugs Based
- Family Rivelary Based
- Fantasy Novels
- Forced Marriage Based
- Friendship Based
- Gaddi Nasheen
- Gangster Based
- hacking
- Halala Based
- Haveli based novels
- Hidden Nikah Based
- Inspirational Fiction
- Jageer Dar Based
- Journalist Based
- Khoon Baha Based
- Khubsurat Muhabbat ki Kahani
- kidnapping Based
- Love Story Based
- Love Triangle
- Murder Mystery
- Mystery
- Past Story Based
- Politician Based
- Revenge Based
- Revenge Based Novels
- Robotics Fiction
- Romantic Fiction
- Romantic Urdu Novel
- Rude Hero Based
- Rural to Urban Transformation
- scam
- Science Fiction Based
- Second Marriage Based
- Social Engineering
- Social issues Based
- Step Brothers Rivelry
- Suspense Thriller
- Under Cover Agent
- University life
- Village Based
- Women’s Empowerment
Tum Jo Aye Zindagi Main Novel By Shagufta Kanwal season (1,2)
Funny Novel | Twins Base | cousine Marrige | Chulbuli Heroin | Police Officer Hero | Family Dram | multiple couple
ہاں امثال کیا ہوا ۔۔۔۔۔۔۔
مجھے تو کچھ نہیں ہوا یہ آپکی منکوحہ ویٹ کر رہی تھی
اور غصہ بھی کر رہی ہے کہ اتنا انتظار کون کرواتا ہے ؟
امثال سانیہ کو اپنی طرف بڑھتا دیکھ کر اندر بھاگی تھی ہال سے نکلتے عادل سے جا ٹکرائی
ارے ارے دھیان سے کیا ہوگیا ہے ۔۔۔
اپنی بہن سے بچاؤ ۔ مجھ معصوم کے پیچھے پڑ گئی ہے
تم ۔۔۔تم کہاں سے معصوم ہو ۔تم جیسا ایک اور معصوم پیدا ہو گیا
نہ تو ہم دنیا والوں کا تو اللہ ہی مالک ہے .سانیہ نے دانت پیسے
بھائی ہٹیں آگے سے۔ یہ آج میرے ہاتھوں نہیں بچتی۔ سانیہ نے عادل کو بازوسے پکڑ کر ایک سائیڈ پر کیا
تم کیا دیکھ رہے ہو۔ تمہارے سامنے تمہاری بیوی کو اتنی باتیں سنا رہی ہے۔
اسکو منع کرو۔ امثال نےہونق بنے عادل کو پکڑ کر جھنجھوڑا تو وہ ہل کر رہ گیا
یہ تم دونوں نے مجھے سمجھ کیا رکھا ہے ہے؟ ایک ادھر سے دھکا دیتی ہے
تو دوسری ادھر سے جھنجھوڑتی ہے ۔عادل نے دونوں کو گھورا
بھائی اب تو یہی ہوگا ساری زندگی کےلیے چڑیل اپنے پلےباندھ لی ہے
تم خود کیا ہو کالی پیلی ڈائن ۔۔۔۔ امثال نے اسکے کالےاور پیلےرنگ کےکپڑوں پرچوٹ کی ۔۔۔۔۔۔
اور دریاب بھائی اپنی بیوی کو سنبھالیں خواہ مخواہ میرے شوہر کو تنگ کر رہی ہے۔
امثال نے عادل کے پیچھے سے نکلتے ہوئے دریاب کو بھی گھسیٹتے ہوئے سانیہ کو چڑایا
تم ۔۔۔تم اللہ کر کہ مر جاؤ۔ سانیہ نے اسکو پکڑنےمیں خود کو ناکام ہوتے دیکھا تو بدعاوں پر اتر آئی تھی
ہاں ہاں تم نے تو جیسے آب حیات پی رکھا ہے نہ۔ امثال نے اسے بگاڑا
