Dil Karaye Ke Liye Khali Nahin By Laiba Nasir

Childhood Nikah | Rude Heroin | Caring Hero | Romantic Novel 
“کیوں کر رہے آپ یہ سب۔۔ ایک دن میں میری اتنی فکر کیوں ہونے لگی آپ کو۔۔
اسکی نرمی پر وہ مزید جھنجھلائی۔۔ آنسوں بلا وجہ ہی آنکھوں میں امڈ آئے تھے۔۔
وہ خاموشی سے اسکے قریب کھڑا اسے آنسوں روکنے کی کوشش کرتے دیکھ رہا تھا۔۔
جو سرخ چہرے کے ساتھ آنکھوں کو بےدردی سے رگڑتی خود کو رونے سے بعض رکھنے کی پوری کوشش کر رہی تھی۔۔
“محبت کرتا ہوں آپ سے۔۔
وہ سادہ سے لہجے میں بولا تھا۔۔ لیکن کچھ خاص تھا اسکے الفاظ میں وہ ٹھٹھک کر اسے دیکھنے لگی۔۔
“بیوی ہیں آپ میری۔۔ آپ انجان تھیں۔۔ میں تو نہیں تھا نا۔۔ میں شروع سے جانتا تھا
کے آپ میرے روح سے جڑی ہیں بیلا۔۔ اپنی بیوی سے محبت کرتا ہوں اور اظہار کرنے میں بھی مجھے کوئی عار نہیں ہے۔۔
آپ پر سختی میں نے کبھی اپنی تسکین کے لئے نہیں کی بیلا۔۔ نا اسکا مقصد آپ کو تکلیف دینا ہوتا تھا۔۔
آپ نکاح میں ہیں میرے۔۔ میرے وجود کا حصّہ ہیں آپ۔۔ آپ پر بری نگاہ پڑے تو میں برداشت نہیں کر سکتا۔۔
میں نہیں جانتا میرے لئے آپ کے دل میں اتنی بدگمانی اتنی نفرت کی وجہ میری سختیاں ہیں یا کوئی اور وجہ ہے۔۔
نرمی سے اسکے ہاتھوں کو تھام کر وہ اسکے آگے بیٹھا اسکے دل سے اپنے لئے بدگمانی کم کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔۔
۔
“لیکن آپ کو کسی غلط کام سے روکنا میرا حق بھی ہے اور فرض بھی۔۔
یہ حق مجھے اللہ‎ کی ذات نے دیا ہے بیلا۔۔ اس کے لئے میں نے آپ پر سختی کی ہے
میں مانتا ہوں۔۔ اور آئندہ بھی کبھی مجھے سختی سے پیش آنا پڑا تو میں آؤنگا۔۔
لیکن اسکا مقصد آپ کو تکلیف دینا نہیں آپ کی حفاظت ہے۔۔ آپ کی بھلائی ہے۔۔
ناجانے وہ سمجھ بھی رہی تھی یا نہیں۔۔ لیکن وہ اس پر واضح کر دینا چاہتا تھا۔۔
۔
“مجھ پر سختی کرنا آپکا حق نہیں ہے۔۔

Download Link

Direct Download

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *