Eid Apnon Ke Sang By Saba Mughal

After Marriage | Second Marriage | Rude Hero | Rude Heroin | Multiple Couple | Fedual Base  | Forced Marriage 

وہ دلہن بنی سر جھکاۓ بیٹھی تھی , دل کی حالت عجیب تھی , نہ کوئی تمنا نہ کوئی آرزو , بس کشمکش کا شکار تھی ۔۔ چند لمحے ہی گزرے تھے وہ دروازہ کھول کے اندر گیا , دل تھا کہ سینا توڑ کے باہر آنے کو تیار تھا اس قدر تیز دھڑکنوں کی رفتار جو بڑھ گئی تھی ۔۔۔ بےچینی , عروج پر تھی ۔۔
وہ بھی چند لمحے ٹہر کر اپنی بلیک واسکوٹ اتار کر صوفے پر رکھی اور خود اس کے سامنے اکر بیٹھا تھا ۔۔ وہ اس کا ہاتھ تھام کر بولا ۔۔۔
“جانتا ہوں تمہاری حالت اور میری حالت میں زیادہ فرق نہیں ۔۔۔ بےچین تم بھی ہو , تو , پریشان حال میں بھی ہوں ۔۔۔۔
اس نے کسمسا کر ہاتھ اس کی گرفت سے نکالنا چاہا پر وہ اس کے ہاتھ پر اپنی گرفت مضبوط کرچکا تھا ۔۔۔
“پلیز ۔۔۔ میرا ہاتھ چھوڑ دین ۔۔۔ اس نے دھیرے سے کہا ۔۔۔
“ہممم نہیں ۔۔۔ وہ اس کے جواب پر حیران ہوئی شاید وہ اس شخص یہ ایکسپیکٹ نہیں کرسکتی تھی ۔۔۔
“جو بھی حالات ہوں , نکاح ہوا ہے ہمارا , اس حیثیت سے تمہیں تمہارا حق دینا میرا فرض ہے ۔۔۔ اس نے دھیمے لہجے میں اپنا موقف رکھا ۔۔۔
“نہیں بلکل نہیں , میں نے مانگا نہیں اپ سے اپنا حق , تو , اپ پر کیسا فرض , نہیں مانتی میں ایسے رشتے کو جس کا تعلق دل سے نہ ہو اور اپ پہلے سے اپنا پیار کسی اور پر لٹا چکے ہیں مجھے اپ سے کوئی امید نہیں مجھے بخش دیں ۔۔۔
وہ حیران ہوا اس کے اس انداز پر ۔۔۔ اتنا روڈ اور بدتمیز انداز ہوگا اس کا وہ سوچ بھی نہیں سکتا تھا ۔۔۔

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *