Kis Maan Pe Tujko Azmaao By Amna Mehmood Novel20245
Kis Maan Pe Tujko Azmaao By Amna Mehmood
Cousin Marriage | Rude Hero | Forced Marriage | Romantic Novel
ٹرین اپنی منزل کی طرف رواں دواں تھی. رات کی تاریکی ٹرین کے اندر اور باہر یکساں اندھیرا کیے ہوئے تھی.
اپنے اردگرد سے بےخبر وہ مسلسل آنے والے حالات کے بارے میں سوچ رہا تھا.
کیا میں اپنے ماں باپ اور اس کے جلاد جیسے باپ کی امیدوں پر پورا اتر سکتا ہوں …..؟ ؟؟
یقیناً نہیں ______ اپنی سوچ پر خود ہی مسکراتے اس نے پینٹ کی جیب سے سگریٹ کی ڈبی نکالی.
مجھ سے آج تک جو کام صحیح ہوئے ان میں میرا کوئی ہاتھ نہیں تھا _____ وہ اس لیے صحیح ہوئے کہ وہ غلط ہو ہی نہیں سکتے تھے.
اور جو غلط ہوئے وہ میرے سے تو کیا ٹھیک ہونے تھے کسی دوسرے سے بھی درست نہ ہوئے _____ شان نے مسکراتے ہوئے سگریٹ کی راکھ باہر پھینکی.
پھر ان لوگوں کو مجھ سے اتنی امیدیں کیوں ہیں ……. ؟؟؟
جبکہ میرا سابقہ ریکارڈ بھی بہت خراب ہے. “بہت” کا لفظ تو میں نے مروت میں استعمال کیا ہے اصل میں خراب ہی خراب ہے.
آدھی جلی سگریٹ شایان نے باہر پھینکی اور سیٹ ساتھ ٹیک لگا کر آنکھیں موند لی.
آخر ایسا بھی کیا ہے جو اسے اب تک دو دفعہ طلاق ہو چکی ہے …… ؟؟؟

Download Link
Direct Download
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕