Wehshat E Awargi By Ayna Baig Season 01 , 02

ایک اذیت پسند شخص جو ماضی کے تلخ لہجوں اور اذیت ناک لمحوں کے زد میں آچکا ہے۔۔تلخ ماضی انسان کو نیم پاگل کردیتا۔ جب یادیں دل دہلادینے والے ماضی کے ساتھ جڑی ہوں تو نسلیں تک تباہ ہونے کا خدشہ ہوتا ہے۔


“جانتی ہو میں اپنی بہن کو روح افزا کیوں بولتا ہوں؟۔”

“کیونکہ وہ تمہیں پسند ہے!۔” اس نے ہمایوں کی طرف سے خود ہی جواب دیا۔
“نہیں اس کی صرف یہ وجہ نہیں!۔”

“تو پھر؟۔” اسے تجسس ہوا۔
“کیونکہ روح افزا میرے دل کو ٹھنڈا کردیتا ہے۔۔ اور دائمہ بھی تو میری دل کی ٹھنڈک ہے!۔” اس کا انداز دائمہ کا دل لے گیا۔ وہ بھائی کی بات پر شرم سے سرخ ہوتی حیرانی کا مظاہرہ کرنے لگی۔
“تم سچ کہہ رہے ہو؟۔” کیا واقعی اس کا بھائی اس کے بارے میں ایسا سوچتا تھا۔

“ہاں بلکل یہی وجہ ہے۔ وہ مجھے اور میرے دل کو سکون پہنچاتا ہے اور تم بھی تو میرے دل کا سکون ہو!۔” اس کے نازک ہاتھوں کو ایک بار پھر سے چوما گیا۔ اس کا بھائی اس کا مان تھا۔۔ اس کا محافظ تھا۔

Season 01 ↓

Download Link

Direct Download

Season 02 ↓

Download Link

Direct Download

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *