Dil e Ghafil by Habza Maqsood

Cousin Story | Makafat e Amal | Social Issues | Short Novel

وہ لڑکا بہت غور کر رہا تھا حنا پہ مگر حنا بار بار ” پہلو بدل رہی تھی پتہ نہیں کیوں یہ مجھے دیکھتا جا رہا تھا ۔۔۔
اخر اس نے پوچھ ہی لیا آپ علی کو جانتی ہے کیا ؟؟؟؟

حنا حیران پریشان تھی نہ بابا جان کا نہ چچا جان کا کسی کا خیال نہیں کیا اور کیسا سوال پوچھ لیا ہے۔
سب سے پہلے امی جان نے پوچھا حنا بیٹا کون علی ۔۔۔
نہیں ۔۔۔۔۔۔ مجھے ۔۔۔۔۔۔۔ نہیں ۔۔۔۔ پتہ
امی وہ می۔۔۔۔۔۔ میں —— وہ —۔۔۔۔۔ کون علی ۔۔۔۔۔۔
حنا کی زبان لڑکھڑا رہی تھی اسی بات کا فائدہ اٹھایا اس لڑکے نے ۔۔۔۔ جی وہ جو مین بازار میں دہی بھلے کی دوکان ہے اکثر اپ کو میں نے اس لڑکے کی شاپ پہ دیکھا ہے ۔۔۔
اپ کا ذکر بھی بھی ہے بہت سنا ۔ ، سنا ہے آپ دونوں ایک دوسرے کو شاید ؟؟؟؟؟؟؟ بابا جان کی ہمت جواب دے گئی تھی برخوددار کیا بول رہے ہو ؟؟؟؟ اتنے میں لڑکے کے والد بولے ہمارا بیٹا تو بہت نمازی پرھیزی ہے سہی ہے آپ کی بیٹی اگر کسی کو پسند کرتی ہے تو اسلام اس بات کی اجازت دیتا ہے کے اپنی تسلی کے بعد ادھر رشتہ کر لے کوئی بات نہیں ۔۔۔۔۔

اتنا بول کر وہ لوگ خود ہی طلب رخصت تھے اور روکنے کا کوئی جواز نہیں تھا ۔۔۔۔
چپ چاپ سب اسے جاتا ہوا دیکھ رہے تھے بولنے کو کچھ بچا ہی نہیں تھا حنا کی حالت ایسی تھی کے کاٹو تو بدن میں خون نہیں ” والی حالت تھی ۔

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *