Mohabbat Hain Tum se Jaana by Pari Khan

2nd marriage based | Innocent herione | Rude hero based Village based

اے لڑکی اپنا منہ بند رکھوں تمہیں نظر نہیں آ رہا کہ میں میچ دیکھ رہا ہوں زوہا جو اونچی آواز میں لوری گا رہی تھی اس کی آواز سنے خاموش ہوئ ۔۔۔
اگر میں چپ ہو گئ تو گڑیا کیسے چپ ہو گئ زوہا روتی ہوئ گڑیا کو ہلائے عائث کی جانب دیکھنے لگی ۔۔بچوں کو چپ کروانے کے اور بھی بہت سے راستے ہوتے ہیں ضروری نہیں گلہ پھاڑ پھاڑ کر ہی چپ کروایا جائے ۔۔
دیکھیں اب آپ زیادہ ہی فری ہو رہے ہیں میں آپ کو کچھ کہہ نہیں رہی اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ مجھے کچھ بھی کہے زوہا بولے عائث کو خیران کر گئ ۔۔
تمہاری تو اچھی خاصی زبان چلتی ہے ۔۔کیوں آپ نے مجھے گونگا سمجھا ہوا تھا عائث کا جملہ مکمل ہونے سے پہلے ہی زوہا بولی ۔۔۔
میرے سامنے گونگی بنی رہوں گئ تو تمہارے حق میں زیادہ بہتر رہے گا ۔۔
نہیں تو آپ کیا کر لے گئے مجھے گاوں کی بھولی بھالی لڑکی مت سمجھنا ۔۔۔
وہ تو مجھے دیکھائے دے رہا ہے کہ تم کہی سے بھی بھولی بھالی لڑکی نہیں ہو آتے ساتھ ہی میری ماں اور دادی پر پتہ نی کیا جاودوں ٹونا کر دیا ہے جو تمہاری چلاکیاں دیکھ نہیں پا رہے ۔۔۔۔
وہ کوئ جادوں ٹونا نہیں پیار ہے سب کو میں اچھی لگتی ہو آپکو ہی مجھ سے بس مسئلہ ہے ۔۔
چلو گڑیا ہم یہاں سے چلتے ہیں تمہارے پاپا سچ میں پاگل ہے زوہا گڑیا کو لیے ایک سرسری نظر عائث پر ڈالی وہاں سے نکل گئ ۔۔
عائث اس سر پھری لڑکی کو جاتا ہوا دیکھنے لگا جو خود ایک پاگل تھی اسے پاگل کہہ کر گئ تھی

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *