- Age Difference
- Army Based
- Cheat Based
- Class conflict
- Cousin Marriage Based
- Crime Thriller
- Digest Novel
- Drugs Based
- Family Rivelary Based
- Fantasy Novels
- Forced Marriage Based
- Friendship Based
- Gaddi Nasheen
- Gangster Based
- hacking
- Halala Based
- Haveli based novels
- Hidden Nikah Based
- Inspirational Fiction
- Jageer Dar Based
- Journalist Based
- Khoon Baha Based
- Khubsurat Muhabbat ki Kahani
- kidnapping Based
- Love Story Based
- Love Triangle
- Murder Mystery
- Mystery
- Past Story Based
- Politician Based
- Revenge Based
- Revenge Based Novels
- Robotics Fiction
- Romantic Fiction
- Romantic Urdu Novel
- Rude Hero Based
- Rural to Urban Transformation
- scam
- Science Fiction Based
- Second Marriage Based
- Social Engineering
- Social issues Based
- Step Brothers Rivelry
- Suspense Thriller
- Under Cover Agent
- University life
- Village Based
- Women’s Empowerment
Teri Chahat Mein Bikhri Hun By Muslim Girl
Family Base | Second Marriage | Rude Hero | Romantic Novel
یہ کیا ہو رہا ہے ، چھوڑو اسے ” انھوں نے ایک جھٹکے سے عنایہ کو دھکہ ۔ دیتے پیچھے کیا۔۔۔
بھائی صاحب یہ جاہل لڑکی کون ہے اور آپ کیوں نہیں کچھ کہ رہے ” انھوں نے غصے سے یزدان شاہ کو دیکھا۔۔۔
” آپ ہوں گے جاہل اور آپ کی یہ بیوی، خبر دار۔ خبر دار۔۔ دوبارہ میری بہن کی طرف آنکھ اٹھا کے بھی دیکھا۔ آپ کی عمر کا لحاظ کیا ہے ورنہ ایک کی بجائے کئی تھپڑوں سے بدلہ پورا کرتی ” وہ سرد لہجے میں بولتی ایک پل کے لیے نازش کو سہا گئی۔۔۔
ہو کون تم ؟؟
ہارون شاہ غصے سے غرائے۔۔ عنایہ نے پہلی مرتبہ نظریں اٹھانے ان کی جانب دیکھا تھا۔۔۔
” ساحل شاہ کی ملازمہ ہوں لیکن صرف ساحل شاہ کی۔۔ اس کے علاوہ کسی دوسرے کو چلانے یار عب دکھانے کی اجازت نہیں دوں گی۔ خاص طور پہ آپ جیسے ” وہ خود کو کچھ بھی سخت سنانے سے باز رکھ گئی۔۔۔
“میری بہن کے ساتھ دوبارہ یہ سب ہوا تو مجھ سے برا کوئی نہیں ہو گا ” ظل کا ہاتھ پکڑتے جاتے جاتے ساحل کو بھی وارن کیا۔۔۔
یہ سب کیا تھا ؟؟
وہ اب تک بے یقین تھے ۔۔ کسی ملازمہ کا اتنار عب۔۔
کچھ غلط نہیں کہا اس نے ، وہ میرے حکم کی پابند ہے۔ آپ سب کے نہیں ” ساحل چیئر دھکیلتے اپنا
کوٹ اور موبائل اٹھاتا تیزی سے باہر نکل گیا۔۔۔
ہارون شاہ اور نازش غصے سے یزدان شاہ کو دیکھتے واپس چلے گئے۔۔۔