Rab Ki Marzi By Muntaha Ali Novel20372
Rab Ki Marzi By Muntaha Ali
Mafia Base |Revenge Base | Social Issue Base | Social Romantic Novel
میں یہاں سے جا کر سب کچھ دیکھنا چاہتی ہوں کہ وہاں سب ٹھیک ہے یا نہیں اور ویسے بھی یہ شادی نور مل شادی کی طرح تو نہیں ہے کیا آپ مجھ سے محبت کرتے ہے دشحان رکا تھا یہ کیسا سوال ہے حور
دشحان اس کے پاس ہی آیا تھا دشحان میرے نزدیک جہاں محبت نہیں ہوتی وہاں کوئی رشتہ معنی نہیں رکھتا۔۔۔
تم کرتی ہو محبت مجھ سے۔ ابھی وہ اور کچھ بول رہی تھی جب دشحان نے ایکدم سے اس سے سوال کیا تھا حور نے ایک نظر اسے دیکھا تھا اور پھر ایک لمبی سانس لی ہاں میں کرتی ہوں آپ سے محبت میں حور عینا رب کی مرضی سے آج اقرار کرتی ہوں کہ مجھے دشحان سلمان اپنے محرم سے بے پناہ لازوال محبت ہے یہ آج سے نہیں یہ اسدن سے ہے جب آپ نے مجھ سے نکاح کیا تھا اور مجھے نگاہ اٹھا کر دیکھا تک نہیں تھا یہ جب سے ہے ( دشحان کا دل الگ انداز سے دھڑک رہا تھا ) جب آپ نے مجھے اسدن سفر پر
اس رات کو مجھے رب کی مرضی سے بچا لیا تھا یہ اسدن سے ہے جس دن آپ نے میری مدد اس وقت کی جب میرے ساتھ کوئی کھڑا نہیں تھا آپ اسدن میرے ساتھ کھڑے ہوئے۔ رے ساتھ کھڑے ہوئے تھے یہ محبت اسدن سے ہے دشحان لیکن میں چاہتی ہوں آپ میرے ساتھ میرے عشق کے سفر میں ساتھ چلے جب جس دن آپ چاہے آپ مجھے کہ سکتے ہے ہم سفر پر نکل جائے گے اسکے لیئے آپکو محبت کا سفر طے کرنا ہو گا اکیلے کیونکہ میں یہ سفر طے کر چکی (دشحان کے دل میں ایک خوشنما سا احساس نے جنم لیا تھا اسکے لب مسکرارہے تھے آنکھیں چمک رہی تھی میں کل چلی جاونگی اور آپکی صرف ایک پکار پر آونگی ہر کام چھوڑ کر آونگی لیکن اسکے لیے آپکو بھی تو سفر طے کرنا ضروری ہے کیاز بر دستی ہے دشحان نے
مسکراتے ہوئے کہا تھا ہاں اگر مجھ سے پوچھے گے تو ضروری ہے بندہ ناچیز کوشش ضرور کرے گا اوکے
حور عینا بھی مسکرادی ویسے یہ لائنز کہا سے کاپی کی ہے حور عینا نے ایکدم سے اسے کھا جانے والی نظروں سے اسے گھورا تھا دل کی ہے اپنی ہے اچھا مجھے لگا کہی سے کاپی کی ہے فضول لگ رہے ہے

Download Link
Direct Download
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕