Mera Bakht by Sehar Sajid

After Marriage | Love Story  based  | Digest Novel | Social Romantic Novel 

اچھا ولید تو شام میں آئے گا …… بخت آیا ہوا ہے یوں کرواس کے ساتھ چلی جاؤ ۔ توبه توبه و استغفار … سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ اس کے ساتھ جا کر مجھے اپنے قل منعقد نہیں کروانے۔۔۔۔ اس کے تو پاس سے بھی گزرتے ہوئے ڈر لگتا ہے۔ یوں لگتا ہے کرنٹ مارے گا کرنٹ …“ وہ پوری کی پوری فریزر میں بھی وہاں موجود اشیا کا جائزہ لیتے ہوئے بلا تکان بول رہی تھی جیسی وہ خاموش ہوئی تو یوں لگا سب خاموش ہو گیا ہے۔ اس غیر معمولی خاموشی نے اسے چونکایا۔

Download Link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *