Teri Panahon Main by Qamrosh Shehak

Rude Hero | Forced Marriage | Romantic Novel | Social Romantic  | Complete novel

صاف صاف لفظوں میں اس نے معید علی کو دھمکی دی تھی۔ شعلوں سے بھری آنکھوں اور دیکھتے انگاروں جیسے لفظوں میں اگر اس نے یہ سب کہا ہے تو سو فیصد یقین ہے اس میں عسکریم زیدی ذرا بھی لحاظ نہیں کرے گا۔ عسکریم زیدی نے فیصلہ کن نگاہوں سے معید علی کو دیکھا اور جینز سے فون نکالا۔
رافع جتنی جلدی ہو سکے قاضی کو لے آو۔”
عسکریم زیدی نے اس کے سامنے اپنے مینجر کو فون کیا تھا اور پھر بغیر اس کی طرف دیکھے اپنے روم نے کی جانب بڑھ گیا تھا۔
“معید۔۔۔۔۔”
اپنا ہاتھ اسکے کسرتی شانے پر نرمی سے دھر دیا تھا۔ معید علی پیچھے پلٹا۔ سفیان ملک نے اپنا
” مجھے لگتا ہے اس کے غصے و اشتعال، اسکی ناراضگی کو نادانستگی میں ملکی سی چنگاری دکھا دی ہے۔ اگر کو معید علی کے چہرے پر بے بسی ہی بے بسی تھی۔ پری وش جیسی معصوم و بھولی بھالی نازک جذبات کی مالک کسی طرح بھی عسکریم زیدی کے لئے ڈیزرو نہیں کرتی۔
عسکریم کی یہ ضد پوری نہیں کی وہ ہر شے کو تمہیں نہیں کر دے گا۔۔ سب کو برباد کر دے گا۔”
قسمت تو یہی کہتی ہے کہ سب کچھ وقت اور حالات کے دھارے پر چھوڑ دو اسی میں سب کی
بھلائی ہے۔”

Download Link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *