Hayat e Nadamat By Maryam Asad

Genre : drugs addiction | love story | family relations | complete n0vel

Discription 

  کہانی ایک ایسے لڑکے کی ہے جو بری صحبت میں پڑ کر اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگی خراب کرتا ہے.

SNEAK PEAK

“مجھے مارنے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے!” وہ طیش میں آ کر چیخنے لگا۔ آنکھیں مکمل طور پر سرخ، بال بکھرے ہوئے۔

“ایسا کچھ نہیں ہے۔” فاکہہ جلدی سے اٹھ کر اسے پرسکون کرنے لگی۔

“نہیں، میں نے خود اپنے کانوں سے سنا!” اس کا غصہ کسی طور کم نہیں ہو رہا تھا۔

“تمہارا دماغ خراب ہے، ہم کیوں تمہیں ماریں گے؟” ظاہر صاحب بھی غصے سے کھڑے ہو گئے۔

“میں نے خود سنا ہے!” اس نے انگلی سے اپنے سینے کی طرف اشارہ کیا۔

“تمیز سے بات کرو، پاگل ہو کیا؟” جس انداز سے ولید چیخا، اسی طرح ظاہر صاحب بھی اس پر چیخنے لگے۔

ولید نے اچانک جیب سے پستول نکالی، جو پہلے سے لوڈ ہوئی تھی، جسے فوراً ظاہر صاحب کے سینے پر تان کر ایک ہی وار میں تین گولیوں سے ان کا سینہ چھلنی کر دیا۔ ظاہر صاحب سینے پر ہاتھ رکھے بے یقینی سے ولید کو دیکھتے ہوئے زمین بوس ہو گئے۔ سب سے پہلے سارا دوڑ کر ان کے پاس آئی، ان کا سر اپنی گود میں رکھ دیا۔

“ابا، پلیز ابا۔۔۔!” وہ ان کے چہرے کو ہلا رہی تھی۔

ان کی سانسیں زمین پر گرتے ہی ختم ہو چکی تھیں۔

زارا کے پاؤں کے نیچے سے تو جیسے زمین نکل گئی ہو۔ فاکہہ بالکل ساکت رہ گئی۔

“فاکہہ، ایمبولینس!” سارا فاکہہ کو آواز دے کر زور سے چیخی۔ فاکہہ موبائل پر نمبر ملانے لگی۔ اس کے ہاتھ بری طرح کانپ رہے تھے اور روتے ہوئے اس نے کال پر بات کی۔

زارا بیگم بھاری قدموں کے ساتھ وہیں سارا کے ساتھ زمین پر بیٹھ گئیں۔ ثنا سب کی چیخیں سن کر بھاگتی ہوئی کمرے سے باہر آئی تو سب کی حالت دیکھ کر اپنے ابا کے پاس آئی۔

دوسری طرف جب ولید کو ہوش آیا تو وہ بھی پاگلوں کی طرح بیٹھ کر اپنے ابا کی ٹھوڑی ہلانے لگا. آہستہ آہستہ ان کی سانسیں مدھم ہورہی تھی.

Download Link

Direct Download

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *