Banaam Musa by Hooriya Faraz Urdu novel cover
683.7kViews
#701Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Banaam Musa by Hooriya Faraz Novel20443

Rate this novel

Share this Novel

Download Novel PDF

Download Link 2 — Google Drive

Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.

Read Novel Online

Banaam Musa by Hooriya Faraz

اس کی سسکیاں سفید دیواروں والے کمرے میں گونج رہی تھیں۔ ہاتھ میں ٹشو پکڑے وہ اس کا کونا مڑوڑتے ہوئے کہہ رہی تھی۔
سامنے بیٹھا موسیٰ بہت توجہ سے اسے دیکھ اور سن رہا تھا۔
کچھ بچا ہی نہیں ہے جو میں ٹھیک کر سکوں۔ ” اس نے نم آنکھوں سے اپنے سامنے بیٹھے سائیکالوجسٹ کو دیکھا۔
اتنے احمقانہ فیصلے جن کا انجام صرف رسوائی تھا۔ مجھے ایسے فیصلے نہیں لینے چاہیئے تھے۔ اپنی نظروں میں گر گئی ہوں سر “۔ ایک آنسو اس کی آنکھ سے ٹپکا تھا۔
موسیٰ اپنی گہری سیاہ آنکھوں سے اس کو غور سے دیکھ رہا تھا۔ اس کے کانوں تک آتے بال اوپر سے نرم اور سیدھے مگر سروں سے ہلکے گھنگر الے تھے۔ گوری رنگت اور کلین شیو چہرہ، جس پر ہمیشہ ایک سنجیدہ مگر ہمدردی بھر ا تاثر رہتا تھا۔ وہ خاموشی سے اپنے کلائنٹ کی بات سن رہا تھا۔
میری زندگی۔۔ میں ٹھیک نہیں کر سکتی۔ میں کیا کروں سر “۔ آنکھوں میں تکلیف بھرے وہ موسیٰ کو دیکھ رہی تھی۔

More Novels Collection

Download Link

Direct Download

Forced Marriage Novels

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

Banaam Musa ان قارئین کے لیے ہے جو معصوم ہیروئن، حوصلہ افزا پیغام، دینی پیغام اور سماجی اور رومانوی موضوعات والی کہانیاں پڑھنا پسند کرتے ہیں۔ کہانی میں محبت، رشتوں اور زندگی کے امتحانات کو اردو ناول کے روایتی انداز میں بیان کیا گیا ہے۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Innocent Heroin and Inspirational Fiction.

Where can I read Banaam Musa by Hooriya Faraz Novel20443?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *