Mehram Ki Wafa By Suneha Rauf Novel20510
Mehram Ki Wafa By Suneha Rauf
Contract Marriage based |Complete Novel |Rude Hero | Romantic Novel
Novel code: Novel20510
اُسے ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا، دادا جان کی ابھی آنکھ لگی ہی تھی کہ انہیں ضمائر کی بڑبراہھٹ سنائی دی وہ فوراً اُٹھے اور سائڈ لیمپ اون کیا صفائی وہ کمرے کی پہلے ہی کروا چکے تھے۔
کیا ہوا میرے بچے؟
اُسے ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا ضمائر نے مدہوشی کے عالم میں کہا۔
کسے کیا نہیں کرنا چاہیے تھا دادا جان نے اب معاملہ جاننے کی کوشش کی۔
ضمائر نے مندی مندی آنکھیں کھولی دادا جان اُس نے مجھے قبول نہیں کیا آپ نے تو کہا تھا وہ آپ کے شیر کو منع کر ہی نہیں سکتی۔
دادا جان کی آنکھیں نم ہوئی اپنے لاڈلے پوتے کی حالت دیکھ کر پر خاموش رہے۔
ضمائر اب جاگ رہا تھا شاید اُس نے اُن کی گود میں سر رکھا۔
کیا کہا اُس نے؟
اُس نے کہا کہ وہ مجھ سے محبت نہیں کرتی اور اور اُس کا رشتہ بھی ہو گیا اُس نے دادا جان کا ہاتھ پکڑتے کہا اِس وقت وہ ازیتوں کی انتہا پر تھا۔
کیا اُسے میری محبت نظر نہیں آئی اب دادا جان کو اپنا ہاتھ بھیگتا محسوس ہوا انہوں نے اُس خوشقسمت لڑکی کہ بارے میں سوچا جس کے لیے اُن کا پوتا رو رہا تھا اور اب وہ روتے روتے پھر عنودگی میں چلا گیا۔
کون کہتا ہے کہ مرد نہیں روتا بات محبت کی ہو تو مرد بہت کمزور ہو جاتا اُس عورت کے سامنے جس سے وہ محبت کرتا ہے محبت میں اِنسان کچھ بھی کر سکتا ہے اور بیشک خوش قسمت ہے وہ عورت جس کے لیے مرد روئے ہمارے معاشرے نے ایک علمیہ بنا لیا ہے کہ مرد نہیں روتے، کیا اُن کے جذبات نہیں ہیں کیا انہیں درد نہیں ہوتا مرد کو سمجھو گے تو وہ تمہے سمجھے گا مرد اللہ کی سب سے خوبصورت نعمت ہیں عورتوں کے لیے اگر وہ سمجھیں تو وہ عورت سے زیادہ وفاداری دکھاتے ہیں اگر بات عشق تک پہنچ جائیں تو پر ہم سمجھیں تو نا………

Download Link
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕