Bismil By Mehrulnisa Shahmeer Novel20593
Bismil By Mehrulnisa Shahmeer
Revenge Base | Romantic Novel | Thriller and Suspense | Second marriage | Childhood Engagement | Friendship base | Hero Heroin High IQ | Family Incidents | Self-healing
تمہیں ایک مشورہ دوں سیورس ؟ ” وہ زکام زدہ آواز میں بولی۔ لہجے میں کرب تھا۔
ضرور دو اسمگلر۔ ” وہ بازو سینے پر باندھے ہمہ تن گوش ہوا۔
اپنی زندگی میں سیارے برے کام کر لینا۔ سب سب سب۔ لیکن کبھی بھی اپنے سے کم برے انسان سے تعلق مت رکھنا ۔ محبت تو ہر گز نہیں۔ تمہیں اگر شادی بھی کرنی ہو تو بلکل اپنے جیسی لڑکی سے کرنا۔ جو تم جیسی ہو بلکل تم جیسی۔”
جو تم کہو۔ ” وہ اسکے چہرے پہ نظریں جمائے تعبداری سے بولا۔
یہ اچھے لوگ ہمیں انسکیورٹی میں ڈال دیتے ہیں انکے سامنے اپنا آپ چھوٹا لگنے لگتا ہے۔ زندگی میں اگر کوئی بہت اچھی عورت مل جائے تو اسے دیکھ کر آگے بڑھ جانا۔
میں بڑھ چکا۔ ” وہ بے آواز بولا۔
اور جب کوئی بلکل اپنے جیسی مل جائے تو اسکے لئے رک جانا۔ ٹھہر جانا”
میں رک گیا، ٹھہر گیا۔ زیر لب بڑبڑاہٹ – آواز زینیا کے کانوں تک نہیں گئی۔
تم میرے مشورے پر عمل کرنا۔ اسکی آواز بھاری ہو گئی تھی۔
میں تمھارے کہنے سے پہلے ہی کر چکا ہوں۔”
وہ مدھم مسکراہٹ کے ساتھ بولا۔ زینیا نے غور نہیں کیا۔ یہ ملاقات اتنی خوشگوار تھی کہ قیس کو یقین نہیں آیا آج وہ زینیا حاکم سے ملا ہے۔

Download Link
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕