Qartas By Uzma Mujahid

Rude Hero Base | Khoon Baha Base |   Haveli Base |Revenge Base |   After Marriage | 

“اتاریں مجھے کیا کررہے ہیں آپ ۔” اسکی وارفتگیوں سے گھبراتے چیخ اٹھی تھی۔
“لاسٹ میموری واپس لانے کی کوشش کررہا ہوں آپکو تو یاد نہیں کب ،کیسے،کتنی بار ہم بارش میں بھیگے تھے اور۔۔۔۔ ”
اسکے لب مسکرائے معنی خیز بات ادھوری چھوڑے وہ ماضی کے لمحوں میں کھویا جب پہلی بار اسے بارش میں بھیگتے دیکھ وہ بری طرح اپنے دل سے شکست پا ہوا تھا۔
زحلے اسکے اتنے بڑے جھوٹ پہ تلملا اٹھی بھلا وہ کب اسکے ساتھ کبھی بھیگی تھی ۔
“خواہمخواہ میموری لاس کا اڈیونٹیج لینے کی کوشش کررہے ہیں آپ مجھے ایسا کچھ بھی یاد نہیں۔”
وہ خود کو اسکی گرفت سے آزاد کروانے کی کوشش میں بولی تھی۔
“وہی نا آپ کو تو کچھ یاد نہیں ہے شاید کچھ یاد آجائے ۔”
اسکی جانب جھکا یقنناً اسکا ٹارگٹ گلابی پنکھڑیوں جیسے ہونٹ تھے تبھی وہ پھڑپھڑاتی اسے ہوش کی دنیا میں لائی تھی ۔
“مم مجھے کچھ یاد نہیں کرنا اور نا ہی بارش انجوائے کرنی ہے ۔”
بھلا اس سے زیادہ کون اسکی شدتوں سے آگاہ تھا ۔
حاطب کی مسکراہٹ نے جلتی پہ تیل کا کام کیا ۔
“یاداشت کیا گئی آپ تو اپنی باتوں سے بھی جلدی پھرنے لگ گئیں”
“کک کیا مطلب آپکا کونسی بات سے پھری ہوں میں”
دونوں ہاتھ کمر پہ رکھے وہ اس سے لڑنے کو تیار ٹہری تھی۔
“ابھی کچھ دیر پہلے آپ بضد تھیں یہاں آنے کو پھر ”
بارش کی ایک تیز پھوار ان دونوں کو بھگو گئی تھی بھیگتے ہوئے اسکے جسم کی رعائنیاں واضع ہوئیں ملکیت کا احساس اس پہ حاوی ہونے لگا تھا مخمور لہجہ دیکھ زحلے کی حسیں الرٹ ہوئی تھیں۔
ایک نظر اپنے سراپے پہ ڈالے وہ تیزی سے سٹئیرز کی جانب بھاگی حاطب اسکے ارادے دیکھ راستے میں حائل ہوا۔
“ہر چیز اپنی جگہ مگر اس رشتے کے کچھ تقاضے ہیں جو آپکو نبھانے ہیں مسسز حاطب ” آنچ دیتا لہجہ اسکے رخسار جھلسا رہا تھا۔
“ہ ہم نہیں مانتے ایسے کسی رشتے کو دد دور رہیں ہم سے ” اپنے گھبراہٹ پہ قابو پاتے اسکے سامنے ڈٹ کے کھڑی ہوئی تھی۔
“یہ تو آپکو داجی سے کہنا تھا نا یہاں پہ رعایت کی کوئی گنجائش نہیں ۔”

Download Link

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *