Ishq Tera By Laiba Khan

Age Difference  | Forced Marriage | Rude Hero | Complete Novel | Romantic Novel

 

قریب انے کا مطلب جانتی ہو ۔۔۔؟؟؟؟
اچانک ہی اس نے علیزہ کا ہاتھ پکر کر اپنی جانب ایک لمحہ میں کھینچا تھا
اچانک کھینچے جانے پر وہ اسکے چوڑے سینے سے جا ٹکرائی تھی

ایک وجہ مجھ سے دور رہنے کی ۔۔۔؟؟؟
گردن کے گرد ہاتھ پھنسا کر وہ اسکا چہرہ اوپر کرتا بھاری اواز میں بولتا اسکی انکھوں میں انکھیں گاڑھے اس پر اپنی وحشت طاری کر رہا تھا

ر راج ۔۔۔،،،،،
توڑ پھوڑ کر نام لیتی وہ اپنی گردن کے گرد لپٹے اس کے ہاتھ پر ہاتھ رکھ دیتی ہے
ہر محبوب ہی ستمگر ہوتا ہے جانتی ہو ۔۔۔؟
دوسرا بازو کمر کے گرد لپیٹتا وہ اسے خود سے لگا گیا تھا

پریشان نظروں سے اسے دیکھتی وہ کچھ کچھ دیر بعد خود کو چھروانے کی کوشش بھی کر رہی تھی مگر بے سود ہر کوشش پر وہ اپنی پکر مظبوط کیے جا رہا تھا
لیزہ معارج میری قید سے نکلنا نا ممکن ہے تمہارے لئے !!!،۔۔۔

اس کا دوبٹہ جو پہلے ہی اسکے کھینچنے پر ڈھلک گیا تھا اب وہ ہپورا ہی کمدھے تک اچکا تھا
پن شاید اتر گئی تھی
مگر سر پر حجاب اب بھی موجود تھا
سنہرے رنگ میں چمکتا چہرہ چاند کی مانند لگا تھا اسے
وہ جھک کر اسکی پیشانی کا بوسہ لے گیا تھا یہ رشتہ میرے لئے بے انتہا قیمتی ہے ۔۔۔!!
اسکے ہاتھ تھام کر چومتا وہ اسے صاف الفاظ میں اس رشتہ کی اہمیت بتا رہا تھا
اور وہ اسکی حرکتوں پر کانپتی اس کے چھورتے ڈریسنگ روم میں جا بند ہوئی تھی انہیں وقت چاہیے تھا ایک دوسرے کو جاننے کا !
یا وقت کو وقت چاہیے تھا علیزہعارج کو معارج کو جاننے کا ۔۔

Download Link

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *