Malika e Dahr By Mishal Chuadary Novel20651
Malika e Dahr By Mishal Chuadary
Genre : History Base | love Story Base | Mystery Base | Fantasy Base | Suspense | Royal Base
پہاڑوں کے بیچ بسی ایک وادی — بیبوری۔
خوبصورت… مگر خاموش۔
جب شاہی نشان پر دراڑ پڑتی ہے، ایک پرانا راز جاگ اٹھتا ہے۔
ایک خط خبردار کرتا ہے:
“وقت قریب ہے…”
شہزادی لیانا سچ کی تلاش میں نکلتی ہے،
اور دور کہیں، جیمز ایک ایسی جگہ کی طرف بڑھ رہا ہے
جہاں سے واپسی ممکن نہیں۔
بیبوری صرف ایک وادی نہیں…
یہ ایک راز ہے۔
اور ہر راز کی قیمت ہوتی ہے۔
Sneak Peak
“سچ بتاؤ، اس بار کس دنیا میں گم تھے؟ ہمیں بھی لائن میں لگایا ہوا ہے؟”
ایڈورڈ نے قہقہہ لگایا۔
“میں تو کہتا ہوں یہ بندہ ایک دن واقعی کتاب کے اندر سے ہی نہیں لوٹے گا۔ پھر لوگ ہمیں الزام دیں گے کہ دوست ہونے کا حق ادا نہیں کیا۔”
ہنری نے میز کے کنارے بیٹھتے ہوئے آہستگی سے کہا،
“ویسے ماننا پڑے گا… تمہاری یہ عادت کچھ حد تک دلکش بھی ہے۔ مگر خبردار، اگلی بار ایسے غائب ہوئے تو کم از کم ایک نوٹ چھوڑ جانا۔”
جیمز کے لبوں پر ایک مدھم مسکراہٹ ابھری—وہی مسکراہٹ جو بہت کچھ چھپائے ہوتی ہے۔
اس نے کتاب بند کی، ہاتھ اس سرورق پر رک گیا جس پر
بیبوری
لکھا تھا۔
“میں غائب نہیں ہوتا،”
اس نے ہلکی آواز سے کہا،
تینوں دوست ایک دوسرے کو دیکھ کر خاموش ہو گئے۔
یہ جملہ مذاق نہیں تھا—اور وہ سب جانتے تھے۔

Episode 01 ↓
Download link
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕