Sinf-e-Naazuk by Binte Sayed Mehbob Shah Novel20650
Sinf-e-Naazuk by Binte Sayed Mehbob Shah
Social Issue Base | Inspirational Fiction | Emotional Story
صنفِ نازک تو بس اک تخلص ہے
ورنہ بڑی سخت جاں ہوتی ہیں یہ بیٹیاں
Sneak Peak
“ی۔۔۔یہ تم نے کیا کیا؟”الفاظ بے ربط ہو رہے تھے۔
“وہی جو تم نے کیا میں نے تو باؤل توڑا تم توگھر توڑ رہے ہو” اس کے لہجہ میں بے پناہ سختی تھی اور آواز بے حد اونچی ملازم گھبرا گۓ اور سخاوت موسٰی الجھی ہوئ نظروں سے بلال عبداللہ کو دیکھ رہا تھا۔
“کس کا گھر توڑا ہے میں نے” سخاوت موسٰی کی آواز اس کی اپنی نا لگتی تھی۔
“اسی عورت کا جو اس وقت لندن میں موجود ہے تمہیں غیرت نا آئ مایا علی سے اس کا باپ کھینچتے ہوۓ اور اس کو اس کی ماں سے بد زن کرتے ہوۓ زرہ برابر بھی غیرت نا آئ”دکھ ،صدمہ ،رنج اور غصہ کیا کیا نا تھا اس کی آواز میں ۔۔۔
“تم کیا کہہ رہے ہو دماغ ٹھیک ہے تمہارا؟؟؟”کوشش کے باوجود اس کا لہجہ ہموار نا ہوا۔۔۔
اب کے شاطر آنکھوں والے آدمی نے اسکی آنکھوں میں آنکھیں ڈالیں سیاہ شاطر آنکہیں سرمئ آنکھوں میں گھڑ سی گئیں دونوں میں ایک سا رنج تھا “مجھے سب پتا ہے اب کوئ فائدہ نہیں چھپانے کا یار میں نے کتنا سمجھایا تھا تمہیں سیاہ نا ہونا تم نہیں سمجھے”اس کے لہجہ میں ملال در آیا”سخاوت موسٰی جو سیاہ ہوتا ہے وہ تباہ ہوتا ہے تمہیں تباہی مبارک ہو” وہ کہہ کر رکا نہیں وہ سخاوت پر نگاہ ڈالے بغیر لمبے لمبے ڈگ بھرتا باہر چلا گیا اب اس کا یہاں دم گھٹتا تھا وحشت ہی وحشت تھی ہاں بلال عبداللہ سخاوت موسٰی کو تنہا کر گیا تھا
سخاوت موسٰی کی وحشتوں میں اس کا ساتھی کون تھا بھلا
کوئ نہیں۔۔۔۔۔
کوئ بھی نہیں۔۔۔۔۔۔

Episode 01 ↓
Download link
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕