Ana Parast by Yusra
Ana Parast by Yusra
Genre: Islamic Based | Rude Hero | Revenge Based | Forced Marriage | Romantic Love Story | Friendship Betrayal
Click the below link to download the novel
Download Link
” تمہاری اوقات ہے یہاں بیٹھنے کی؟؟؟ “ وہ اتنی زور سے دھاڑا کہ اسکا دل کانپ اٹھا۔۔۔
ڈیپ ریڈ شرارے میں ملبوس وہ بیڈ پر بیٹھی اپنے شوہر کا انتظار کر رہی تھی
جس سے کچھ دیر پہلے اسکا نکاح ہوا تھا اسکا دل کسی سوکھے پتے کی طرح کانپ رہا تھا۔۔۔
وہ ویسے ہی گھبرائی سہمی اسکا انتظار کر رہی تھی کہ اسکا شوہر روم میں داخل ہوا
وہ دروازہ کھولتے ہی تیزی سے اسکی طرف لپکا اور جھٹکے سے اسے بازو سے کھینچ کر اپنے سامنے کھڑا کیا۔۔
” چٹاخ “ وہ اسے تھپڑ سے نوازتا زہریلے الفاظ اسکی سماعتوں سے گزار رہا تھا۔۔
” زندگی عذاب کر دونگا تمہاری موت مانگو گی تم “ اس نے جھٹکے سے اسکا ہاتھ پکڑا اور اسے کھینچتا ہوا
روم سے باہر لے آیا وہ سہمی چڑیا کی طرح اسکے ساتھ کھنچتی چلی جا رہی تھی سیڑھیوں سے اترتے وہ اسے حال میں لے آی
ا جہاں مہمان گپ شپ میں لگے ہوئے تھے اسکا پورا خاندان اس وقت حال میں موجود تھا۔۔ اس نے گرفت ڈھیلی کر کے
تقریباً اسے پھینکتے ہوئے اپنی ماں سے کہا۔ ” یہ کیا کر رہی تھی میرے روم میں؟؟؟
اسکی اوقات ہے میری کمرے میں قدم رکھنے کی؟؟ “ اسکی دھاڑ سے اسکی بہن تک کانپ اٹھی
جو پہلی بار اپنے بھائی کا ایسا روپ دیکھ رہی تھی۔ ” یہ تمہاری ہی پسند تھی مت بھولو
“ اسکی ماں نے نخوت سے کہا ” پسند تھی اب نہیں ہے!!!! اینڈ مائنڈ اٹ یہ مجھے اپنے روم میں نظر نہ آئے “
وہ اسےقہر برساتی نظروں سے گھور کر اپنے روم میں چلا گیا دروازہ بند کرنے کی آواز نیچے تک سنائی دی۔۔
دلہن کے روپ میں سجی وہ زمین پر اوندھے منہ گری پڑی تھی اتنے مہمانوں کے سامنے بےعزتی پر پہلی دفعہ اس نے موت کی شدت سے دعا کی۔۔۔۔
اسکی غلطی کیا تھی صرف اتنی کہ خود کو غلیظ نظروں سے بچانے کے لیے وہ پردہ کرتی تھی؟؟؟
اس نے سامنے کھڑی اپنی بیسٹ فرینڈ کو دیکھا جو فتح مند نظروں سے اسے دیکھ کر آنکھوں ہی آنکھوں میں کہ رہی تھی
” کیوں اُتڑ گیا پارسائی کا بھوت؟؟ “ اس نے اپنی آنکھیں بند کیں تو گالوں پر آنسوؤں کا آبشار بہہ نکلا۔۔ ”
کہا تھا ناں جلتی آگ میں تم نے خود کو جھونکا ہے…. افسوس ہوتا ہے کہ تم میری بیسٹ فرینڈ رہ چکی ہو “ وہ مسکراتی نظروں سے اسے دیکھتے گویا ہوئی…
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕
Please send me the link of of novel Ana parast
https://novelistan.pk/2024/09/04/ana-parast-by-yusra/
Next part ❤️
Wonderful