Ik Junon Be Mani By Noor e Arooj
Ik Junon Be Mani By Noor e Arooj
Genre : Gangster Base | Rude Hero | Innocent Heroin | Forced Marriage | Romantic novel
Download Link
”آہہہہہہ، جانے دو مجھے۔۔۔، مجھے اس کے پاس جانا ہے۔۔ جانے دو“ کمرے کے
باہر کھڑا وہ شخص خود کو بےبسی کی انتہا کر محسوس کر رہا تھا کیونکہ اس کمرے کے
اندر موجود اس کی رگِ جاں، اس کی لاڈلی بہن جن حالات میں تھی
انہیں دیکھ کر مضبوط سے مضبوط انسان بھی دہل اٹھتا۔
”آپ ایک بار “اُسے” تلاش کرنے کی کوشش تو کریں شجاع، کب تک اِسے یوں تڑپتا ہوا دیکھیں گے ہم؟
اس کا علاج صرف اُسی کے پاس ہے“ مائرہ کی آواز پر شجاع چونک کر مڑا۔
”آپ کا دماغ تو نہیں خراب ہوگیا مائرہ؟ جس شخص کی وجہ سے میری بہن
اس حال میں ہے میں اسے ڈھونڈوں؟ اور کیا کہوں اسے؟ یہی کے میری بہن تمہارے
علاوہ کسی کے قابل نہیں رہی اور اس کے ذمے دار تم ہو اب تم ہی اس بوجھ کو اٹھاؤ؟
نہیں مائرہ میری لاڈلی بوجھ نہیں ہے مجھ پہ“ شجاع کو اس کی بات پسند نہیں آئی تھی۔
” میں جانتی ہوں آپ اُن سے بہت پیار کرتے ہیں مگر ڈاکٹرز کی بات آپ بھی
سن چکے ہیں، ان کے بقول ان کا علاج صرف ایک شخص ہے، جنون جب
وحشتوں کو چھونے لگے تو انسان کو صرف اسی ایک کی طلب رہتی ہے
جس کا جنون ہو اور آپ مانیں یا ناں مانیں آپ کی لاڈلی کو ”اس“ شخص کا جنون ہے“
مائزہ نے جیسے اسے بہت کچھ باور کروانے کی کوشش کی تھی۔
““سچ پوچھیں مائرہ تو اس شخص کو تلاش کرنا کچھ مشکل نہیں ہے مگر جو
آپ سوچ رہی ہیں ویسا کچھ نہیں ہوگا، وہ شخص اگر لاڈلی کو دستیاب ہوا
بھی تو انہیں اذیت کے سوا کچھ نہیں دے سکے گا” شجاع افسوس سے سر ہلاتا وہاں سے نکلتا چلا گیا۔
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕