Koi Sath Ho by Ujala Naz
Koi Sath Ho by Ujala Naz
Season 01↓
Download Link
Season 02↓
Download Link
یہاں آؤ۔۔ وہاں کوئی ہے “ اس نے آواز سنی تھی۔۔ اور پھر اسے
کچھ قدموں کی آواز آئی تھی۔۔ اچانک کی اسکے جسم نے حرکت کی تھی۔۔۔
بھاگ جاؤ “ ماما ، پاپا کی آواز اسکے کان میں گونجی تھی ۔۔ وہ فوراً کھڑی ہوئی تھی۔۔۔
اسے محسوس ہوا ۔۔ جسم کے کئی حصوں سے خون بہہ رہا تھا۔۔ درد کی ٹیسیں اسے
محسوس ہوئی تھیں۔۔۔ مگر وہ رک نہیں سکتی تھی۔۔ قدموں کی آواز اسے
اپنی جانب آتی محسوس ہو رہی تھی۔۔ اس نے بھاگنا شروع کیا
تھا۔وہ بھاگ رہی تھی۔۔ تیزی سے۔۔ ہر درد کی ؟ کی پرواہ کئے بغیر۔۔۔ بہاتے ہوئے۔۔ توں کو
قدموں کی آوازیں اسے اپنیپشت سے محسوس ہورہی تھیں۔ پکڑوں اسے ۔۔ جلدی “
کسی آواز اسکے کانوں یک . پہنچی تھی۔۔ اس نے اب اپنی رفتار تیز کی تھی۔۔
اسے نہیں معلوم تھا کہ وہ کہاں جارہی ہے۔۔؟ وہ خالی سڑک تھی۔۔ جس کے دونوں اطراف میں درخت تھے۔۔
قدموں کی آواز اب بھی تیز ہورہی تھی۔۔۔ اور پھر ۔۔ اچانک۔۔ فضا میں ایک آواز گونجی تھی۔۔
اسے محسوس ہوا۔۔ کوئی چیز بہت تیزی سے اسکے بازوں میں آکر دھنسی تھی۔۔
اسے محسوس ہوا۔۔ تیزی سے خون اسکے بازوں سے بہنا شروع ہوا تھا۔۔
اپنے دوسرے ہاتھ سے اس نے اپنے بازوں کو پکڑ کر دبایا تھا۔۔ درد کی لہر اس کے
پورے وجود میں دوڑ رہی تھی۔۔۔ مگر وہ رک نہیں سکتی تھی۔۔ اسے بھاگنا تھا۔۔۔
اور وہ اب بھی بھاگ رہی تھی۔۔۔ اسکی نظروں کے سامنے اندھیرا تھا۔۔
اور وہ ان اندھیروں میں گم ہو جانا چاہتی تھی۔۔۔
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕