Koi Sath Ho by Ujala Naz Urdu novel cover
426.1kViews
#1201Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Koi Sath Ho by Ujala Naz

Rate this novel

Koi Sath Ho by Ujala Naz

Season 01↓

Download Link

Season 02↓

Download Link

یہاں آؤ۔۔ وہاں کوئی ہے “ اس نے آواز سنی تھی۔۔ اور پھر اسے

کچھ قدموں کی آواز آئی تھی۔۔ اچانک کی اسکے جسم نے حرکت کی تھی۔۔۔
بھاگ جاؤ “ ماما ، پاپا کی آواز اسکے کان میں گونجی تھی ۔۔ وہ فوراً کھڑی ہوئی تھی۔۔۔

اسے محسوس ہوا ۔۔ جسم کے کئی حصوں سے خون بہہ رہا تھا۔۔ درد کی ٹیسیں اسے

محسوس ہوئی تھیں۔۔۔ مگر وہ رک نہیں سکتی تھی۔۔ قدموں کی آواز اسے

اپنی جانب آتی محسوس ہو رہی تھی۔۔ اس نے بھاگنا شروع کیا
تھا۔وہ بھاگ رہی تھی۔۔ تیزی سے۔۔ ہر درد کی ؟ کی پرواہ کئے بغیر۔۔۔ بہاتے ہوئے۔۔ توں کو
قدموں کی آوازیں اسے اپنیپشت سے محسوس ہورہی تھیں۔ پکڑوں اسے ۔۔ جلدی “

کسی آواز اسکے کانوں یک . پہنچی تھی۔۔ اس نے اب اپنی رفتار تیز کی تھی۔۔

اسے نہیں معلوم تھا کہ وہ کہاں جارہی ہے۔۔؟ وہ خالی سڑک تھی۔۔ جس کے دونوں اطراف میں درخت تھے۔۔

قدموں کی آواز اب بھی تیز ہورہی تھی۔۔۔ اور پھر ۔۔ اچانک۔۔ فضا میں ایک آواز گونجی تھی۔۔

اسے محسوس ہوا۔۔ کوئی چیز بہت تیزی سے اسکے بازوں میں آکر دھنسی تھی۔۔
اسے محسوس ہوا۔۔ تیزی سے خون اسکے بازوں سے بہنا شروع ہوا تھا۔۔

اپنے دوسرے ہاتھ سے اس نے اپنے بازوں کو پکڑ کر دبایا تھا۔۔ درد کی لہر اس کے

پورے وجود میں دوڑ رہی تھی۔۔۔ مگر وہ رک نہیں سکتی تھی۔۔ اسے بھاگنا تھا۔۔۔

اور وہ اب بھی بھاگ رہی تھی۔۔۔ اسکی نظروں کے سامنے اندھیرا تھا۔۔

اور وہ ان اندھیروں میں گم ہو جانا چاہتی تھی۔۔۔

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

Koi Sath Ho Ujala Naz کا لکھا ہوا ایک اردو ناول ہے جس کی کہانی شادی کے بعد کی زندگی، معصوم ہیروئن اور سخت مزاج ہیرو جیسے موضوعات کے گرد گھومتی ہے۔ اگر آپ کو ایسی کہانیاں پسند ہیں تو یہ ناول آپ کے لیے ایک اچھا انتخاب ہے۔

Ujala Naz کے 8 ناول ناولستان پر موجود ہیں۔ قارئین میں ان کے ناول Mere Har Khuwab Ki Tabeer Ho Tum اور Crystal Eyes خاص طور پر پسند کیے جاتے ہیں۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under After Marriage and Innocent Heroin.

Where can I read Koi Sath Ho by Ujala Naz?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *