Hatheli Pe Dill By Hina Asad

Download Link

دعا کی شدت میں آنکھیں موندتے ہی ایک شبیہہ اس کے آنکھوں کے پردوں پر لہرائی۔
لمحوں میں اس کی روح نے حقیقت سے مجازیت کا سفر طے کیا۔
خدا کے بعد جس کو سجدہ کرنے کی اجازت تھی۔اسی ہستی کی کمی شدت سے محسوس کی۔
کاش آج اس مقدس فریضے کی ادائیگی میں میرا اصل محرم میرے ساتھ ہوتا۔
اس نے شدت ِدل سے اللّٰہ تعالیٰ کو پکارا!
کہ جب میرے قدم دوبارہ اس پاک پاک سر زمین پر پڑیں تومجھے اس کا ساتھ میسر ہو۔۔
دعائیں تو اور بھی بہت سی سوچیں تھیں مگر وہ خود بھی اپنی اس دعا پر ششدر رہ گئی۔

One thought on “Hatheli Pe Dill By Hina Asad

  1. Hello very cool website!! Man .. Beautiful ..
    Superb .. I will bookmark your website and take
    the feeds also? I am satisfied to seek out a lot of useful information right here in the submit, we need
    work out extra techniques on this regard, thanks for sharing.

    . . . . .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *