Nayi Rutain Naye Khawab By Bushra Saeed
Nayi Rutain Naye Khawab By Bushra Saeed
Childhood Nikah Based · Supar star Based · Gangster Hero Based · Rude Hero Based
جو فریقین بھی تو وہ ندا منصور ن کے دلائل اور دو طرفہ مکالمات یوں سنتی رہی جیسے موضوع محسن
اس کی ذات نہیں بلکہ پاس پڑوس کی کوئی ہستی ہے لیکن کہتے ہیں تاکہ وقت کے ساتھ ہر مسئلہ حل ہو
جاتا ہے۔ سو اس کا مسئلہ بھی حل ہو ہی گیا۔ یہ اور بات کہ اس طرح وہ نہ تین میں رہی اور نہ یہ میں۔
ان ہی سوچوں میں ابھی وہ نجانے کس وقت نیند کی وادیوں میں اتر گئی۔ یہ اور بات کہ خواب میں
بھی صاحب بہادر کے چہرے کے بگڑی ہے زاویے ہی ڈراتے رہے۔ صبح اس کی آنکھ کھلی تو فجر
کی اذان ہورہی تھی۔ تھی۔ نماز پڑھ کر اس نے کمرے سے باہر جھانکا ۔ پورے گھر میں طاری بنانے
کو محسوس کر کے وہ ایک بار پھر بیڈ پر آ بار پھر بیڈ پر آئینی۔ خیال تھا کہ کچھ دیر تک بادی کے اٹھنے
کا انتظار کر کے چین میں جا کر ناشتے کا بندوبستکرنے کی لیکن یہ خیال محض خیال ہی رہا۔ لیٹتے
کے ساتھ ہی ایک بار پھر آنکھ لگ گئی تھی پھر تو اسی وقت ہوش آیا جب وخزاد ھر دروازہ بجایا گیا۔
کچھ دیں تو اسے ساری صورت حال سمجھنے میں گئی پھر جو اس بیدار ہوئے
تو فورا اٹھ کر دروازہ کھولا ۔ ہادی آفس جانے کے لیے بالکل تیار تھا۔
Download Link

Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕